ساجدہ احمد مرحوم سلطان احمد کی اہلیہ ہیں اور مغربی بنگال کے الوبوریہ حلقہ سے لوک سبھا پہنچی ہیں۔
ساجدہ کا کہنا ہے کہ وہ طلاق ثلاثہ بل کے نہیں ہیں، ان کی مخالفت کی وجوہات دوسری ہیں ۔ ان کے مطابق طلاق بل میں مردوں کو سزا دینے کی تجویز قابل اعتراض ہے۔
لوک سبھا میں آج طلاق ثلاثہ بل پر بحث جاری ہے۔