ETV Bharat / state

اسلام پور: سینکڑوں سیاسی کارکنان اے آئی ایم آئی ایم میں شامل - اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما و کنوینر انور پاشا

شمالی دیناج پور کے کالیا چک علاقے میں سینکڑوں لوگ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین میں شامل ہوئے ہیں۔

اسلام پور: سینکڑوں سیاسی کارکنان اے آئی ایم آئی ایم میں شامل

author img

By

Published : Nov 29, 2020, 2:28 PM IST

چند روز قبل ترنمول بھون میں اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما اور کنوینر انور پاشا سمیت درجنوں ضلع سطح کے رہنماؤں نے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔

اس کے بعد ایسا محسوس ہونے لگا تھا کہ اے آئی ایم آئی ایم کے لئے بنگال میں کوئی جگہ نہیں ہے لیکن ایسا بالکل غلط ہے۔

مرشدآباد، مالدہ، شمالی و جنوبی دیناج پور، جنوبی 24 پرگنہ جیسے مسلم اکثریتی اضلاع میں مجلس اتحاد المسلمین کے حامیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔

ذرائع کے مطابق مغربی بنگال آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے تقریباً ساڑھے آٹھ لاکھ سرگرم کارکنان ہیں۔

تمام طرح کی بندش کے باوجود اس کی ممبرشپ میں اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ مغربی بنگال کے دیناج پور ضلع کے کالیا چک میں ایک تقریب کے دوران سینکڑوں لوگ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین میں شامل ہو گئے۔

اسلام پور: سینکڑوں سیاسی کارکنان اے آئی ایم آئی ایم میں شامل
اسلام پور: سینکڑوں سیاسی کارکنان اے آئی ایم آئی ایم میں شامل

آئندہ ماہ دسمبر میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی چار اضلاع مرشدآباد، شمالی دیناج پور، مالدہ اور جنوبی دیناج پور کے دورے پر آنے والے ہیں۔

اے آئی ایم آئی ایم مغربی بنگال کی جانب سے پارٹی کے سربراہ کے دورے کی تیاری زور شور سے شروع کر دی ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما ایوب علی کا کہنا ہے کہ شمالی دیناج پور میں اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنان کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے سربراہ اسدالدین اویسی کی شخصیت و مقبولیت سے متاثر ہو کر لوگ اے آئی ایم آئی ایم میں شامل ہو رہے ہیں۔

ایوب علی کا کہنا ہے کہ اسدالدین اویسی کا بنگال میں اسمبلی انتخابات میں حصہ لینا طے ہے۔

اگلے ماہ دسمبر میں پارٹی کے سربراہ خود اس کا اعلان کریں گے، اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ اسد الدین اویسی کی ہدایت پر کام کرنا ہے اس کے لئے تنظیم کو مضبوط بنانے کی کوشش تیز ہو گئی ہے۔

یہ بھ پڑھیں: ترنمول کو ختم کرنے کی صلاحیت کسی میں نہیں: فرہاد حکیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.