ETV Bharat / state

'جنگل محل سے سینکڑوں لوگ ترنمول میں شامل ہوں گے' - پارتھو چٹرجی

مغر بی بنگال کے وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ جنگل محل(جھار گرام،مدنی پور، پرولیا اور بانکوڑہ  جیسے اضلاع  کے سینکڑوں لوگ شہید دیو س کے موقع پر ترنمول کانگریس میں شامل ہوں گے۔

'جنگل محل سے سینکڑوں لوگ ترنمول میں شامل ہوں گے'
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:11 PM IST

عام انتخابات میں جنگل محل(جھار گرام،مدنی پور، پرولیا اور بانکوڑہ جیسے اضلاع میں کنول پھول کھلنے کے باوجود مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس نے سینکڑوں لوگوں سے حمایت کی امید ہے ۔

ریاستی وزیر پارتھو چٹر جی کاکہنا ہے کہ جنگل محل میں حریف جماعت نے ماحول بگاڑ رکھا ہے۔ لوگوں کو اب بھی ترنمول کانگریس سے بڑی امید ہیں۔

جو لوگ ریاست کی ترقی چا ہتے ہیں وہ گمراہ کرنے والوں کے ساتھ کبھی نہیں جائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ 21 جولائی کو شہید دیوس کے موقع پر جنگل محل سے بڑی تعداد میں لوگوں کی شراکت متوقع ہے۔

اس کے علاوہ سینکڑوں افراد ترنمول کانگریس میں شامل ہوں گے۔ سرحدی اضلاع کے لوگوں کو ممتا بنر جی کی حکومت سے بڑی امید یں ہیں۔

واضح رہے کہ 21 جولائی دھرمتلہ میں ترنمول کانگریس کی جانب سے شہید دیوس منا یا جائے گا جس میں تقریبا دس لاکھ لوگوں کی شراکت متوقع ہے ۔

اس کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گیے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.