ETV Bharat / state

آئی پی ایل لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائے گا

تجربہ کار بھارتیہ تیز گیند باز محمد سمیع نے کہا کہ وہ ٹیم میں سینیئر ہونے کا دباؤ نہیں لیتے، کھلاڑی کو اپنی صلاحیتوں اور خود اعتمادی پر بھوسہ ہونا چاہیے۔

بھارت رواں برس کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والا ہے جہاں وہ چار میچز کی ٹیسٹ سیریز اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گا

author img

By

Published : Sep 9, 2020, 11:34 AM IST

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں کنگز الیون پنجاب کے فاسٹ باؤلر محمد سمیع نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں تیز گیند باز کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ اپنے کام کا بوجھ بحسن و خوبی نبھائیں۔

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں کسی بھی طرح سے صورت حال نارمل نہیں ہونے والی ہے۔

تجربہ کار بھارتیہ تیز گیند باز محمد سمیع نے کہا کہ وہ ٹیم میں سینیئر ہونے کا دباؤ نہیں لیتے، کھلاڑی کو اپنی صلاحیتوں اور خود اعتمادی پر بھوسہ ہونا چاہیے

واضح رہے کہ عالمی وبا کووڈ۔19 کی وجہ سے اس بار آئی پی ایل کا انعقاد 19 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ یو اے ای کے تین شہر دبئی، ابوظہبی اور شارجہ اس لیگ کی میزبانی کررہے ہیں۔

محمد سمیع نے منگل کے روز کہا کہ دبئی میں درجہ حرارت بھارت کے مقابلہ میں بے حد زیادہ ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ کھلاڑیوں کو ڈی ہائیڈریشن کی کمی ہوجائے، لہذا ہمیں ایسی چیزوں کو دھیان میں رکھنا ہوگا۔

سمیع نے کہا کہ 'یہ بہت مشکل ہوگا کیونکہ یہاں وکٹ بھی بہت مختلف ہے، لہذا ورک لوٖڈ مینجمنٹ بہت ضروری ہے، لیکن اتنا مشکل بھی نہیں ہے کہ اسے سنبھالا نہ جاسکے، یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم چیزوں کو کیسے سنبھال سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دبئی آنا شاندار رہا ہے، اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم وہ کھیل کھیل رہے ہیں جس سے ہم پیار کرتے ہیں، لہذا اس احساس کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہر کوئی میدان میں ہے اور ٹریننگ لے رہا ہے، تاہم بھارت میں آئی پی ایل لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دے گا

دبئی آنا شاندار رہا ہے، اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم وہ کھیل کھیل رہے ہیں جس سے ہم پیار کرتے ہیں، لہذا اس احساس کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم کے تیز گیند سمیع پنجاب ٹیم کے تیز بولنگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ان پر کوئی اضافی دباؤ ہے تو انہوں نے کہا کہ 'میں ٹیم میں سینیئر ہونے کا دباؤ نہیں لیتا، بلکہ آپ کو اپنی صلاحیتوں اور خودی پر اعتماد ہونا چاہیے'۔

سمیع نے مزید کہا کہ 'میں اہداف میں سے کسی بھی قسم کے قائم کرنے میں یقین نہیں رکھتا، میں ضرورت کے مطابق صورت حال پر اچھی طرح سے کام کرنے میں یقین رکھتا ہوں، بلکہ میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ میں جو کررہا ہوں وہ بہتر کرسکوں۔

خیال رہے کہ بھارت رواں برس کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والا ہے جہاں وہ چار میچز کی ٹیسٹ سیریز اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گا۔

بھارت رواں برس کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والا ہے جہاں وہ چار میچز کی ٹیسٹ سیریز اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گا
بھارت رواں برس کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والا ہے جہاں وہ چار میچز کی ٹیسٹ سیریز اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گا

یا د رہے کہ بھارت نے اپنے آخری آسٹریلیائی دورے پر ٹیسٹ سیریز پر قبضہ کرکے تاریخ رقم کی تھی لیکن اس بار بھارت کے لیے چیلنج سخت ہوگا، کیونکہ اس بار آسٹریلیائی ٹیم کے پاس سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر ہوں گے۔

واضح رہے کہ آخری سیریز کے دوران ان دونوں پر بال ٹیمپرنگ کرکے کے الزام میں پابندی عائد تھی۔ سمیع نے کہا کہ 'ہم نے پہلے بھی ان کو شکست دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.