ETV Bharat / state

Honeybees شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص کی موت - متصل ضلع جنوبی24 پرگنہ

جنوبی 24 پرگنہ کے نریندر پور تھانہ کے تحت رائے دیگھی علاقے میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Honeybees

شہید کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص کی موت

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 2:21 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے نریندر پور تھانہ کے تحت رائے دیگھی علاقے میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق رائے دیگھی علاقے میں واقع ایک مکان میں ایک خاتون اپنے کچن میں دن کا کھانا پکا رہی تھی۔آنگن میں درخت کی ڈالی پر شہد کی مکھیوں نے چھتا بنا رکھی تھی۔ک چن سے نکلنے والے دھنواں سے شہد کی مکھیاں مشتعل ہو جاتی ہیں اور کچن پر حملہ کر دیتی ہے۔ Honeybees Kill A Man In South 24 PGS In West Bengal

خاتون کی چیخ سن کر گھر میں موجود شخص باہر نکل کر خاتون کو بچاکر کر دوسرے گھر میں لے جاتا ہے۔ وہ شخص گیس سلنڈر بند کرنے کے لئے کچن میں دوبارہ داخل ہوا۔ لیکن اس مرتبہ شہد کی مکھیوں کے حملے کی زد آکر شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

یہ مزید پڑھیں:Bidar Road Accident بیدر سڑک حادثے میں سات خواتین ہلاک، ڈرائیور سمیت 11 افراد زخمی

مقامی باشندوں کی مدد سے شہد کی مکھیوں کے حملے میں زخمی شخص کو رائے دیگھی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ حالت مزید بگڑنے پر انہیں ڈائمنڈ ہاربر محکمہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں چند گھنٹوں کے بعد ان کی موت ہو گئی۔ پولیس نے کہا کہ شہد کی مکھیوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سرجیت کیال (32) کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ تہواروں کی چھٹی پر گھر آئے تھے۔ وہ کیرالہ میں ملازمت کرتے تھے۔ Honeybees Kill A Man In South 24 PGS In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.