ETV Bharat / state

Mamata on Rewriting History سیاست کیلئے بھارت کی تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے، ممتا - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے۔اس ملک کی تاریخ کافی وسیع ہے لیکن چند لوگ سیاسی مفاد کے لئے اس کی تاریخ سے چھیڑ چھاڑکرنے کی کوشش کررہے ہیں۔CM Mamata Banerjee Slam BJP

سیاست کے لئے بھارت کی تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 9:37 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر اپجی بھڑاس نکالی۔مرکزی حکومت تاریخ سے کھلواڑ کر رہی ہے۔CM Mamata Banerjee Says History OF India Is Being Changed Only For Politics Nothingelse

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے۔اس ملک کی تاریخ کافی وسیع ہے لیکن چند لوگ سیاسی مفاد کے لئے اس کی تاریخ سے چھیڑ چھاڑکرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس سے ملک کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔تاریخ تاریخ ہوتی ہے جسے سنبھال کررکھنا ہر بھارتی شہری کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ Mamata on Rewriting History

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ بھارت کی تاریخ کو لے کر سیاست کرنے کی کیا ضرورت ہے۔آپ کہتے ہیں ملک میں رہنے والا ہر بھارتی آپ کی حمایت کرتا ہے تو پھر کیوں تاریخ کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔اس سے آپ کا ووٹ بینک میں بھی اضافہ نہیں ہو سکتا ہے۔بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کسی نا کسی ریاست میں نام بدل کر تاریخ سے کھلواڑ کرتی ہے ۔بی جے پی کی سیاست اسی کے ارد گرد گھوم رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:National Minority Commission مدارس میں سروے سے کوئی پریشانی نہیں، قومی اقلیتی کمیشن

ان کاکہنا ہے کہ ملک میں مسائل کی کوئی کمی نہیں ہے۔کورونا وائرس کے منحوس دور کے خاتمے کے باوجود ملک کی معیشت میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے ۔بے روزگاری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔لوگ پریشان حال ہے لیکن اس کو لے کر کوئی نا پریشان ہے اور ناہی سنجیدہ ۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہاکہ ہم نے اپنی ریاست مغربی بنگال کا نام بدل کر بنگلہ کرنے کے لئے برسوں پہلے اپیل کی تھی لیکن آج تک اس پر غور و فکر نہیں کی گئی ۔لیکن جب اپنی بات آتی ہے تو بی جے پی گھنٹوں میں تاریخ بدل کر رکھ دیتی ہے۔CM Mamata Banerjee Says History OF India Is Being Changed Only For Politics Nothingelse

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.