ETV Bharat / state

جنوبی 24 پرگنہ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے

مغربی بنگال میں یاس طوفان cyclone yaasکے پیش نظر کئی اضلاع میں گزشتہ روز سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے عام زندگی مفلوج ہے۔

جنوبی 24 پرگنہ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے
جنوبی 24 پرگنہ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے
author img

By

Published : May 26, 2021, 1:40 PM IST

مغربی بنگال میں یاس طوفان کے پیش نظر ریاست کے کئی اضلاع میں گزشتہ روز سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے متعدد گاؤں زیرآب ہوگئے ہیں۔

ویڈیو

اس کو دیکھتے ہوئے مغربی بنگال حکومت نے کوسٹل پولیس، کوسٹل گارڈ، بی ایس ایف اور این ڈی آر ایف کی ٹیم کی بڑی تعداد میں تعیناتی کی ہے، وہیں ندی کے پشتہ ٹوٹنے یا دراڑ پڑنے سے جنوبی 24 پرگنہ کے بیشتر علاقوں میں ندی کا پانی داخل ہوگیا ہے جس سے سینکڑوں کچے مکانات تباہ گئے ہیں۔

واقعے کی اطلاع پر این ڈی آر ایف اور کوسٹل گارڈ کی ٹیم جائے وقوع پرپہنچ کر گاؤں میں پھنسے لوگوں کو بچانے کا کام کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق مغربی بنگال میں حالات تیزی خراب ہورہے ہیں۔ گزشتہ شب سے ہی جنوبی 24 پرگنہ، شمالی 24 پرگنہ، ہگلی، مشرقی مدنی پور میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.