ETV Bharat / state

Suvendu Adhikari Rally in Jhakra شبھندو ادھیکاری کو جھانکڑا میں ریلی کرنے کی اجازت ملی

author img

By

Published : Apr 3, 2023, 8:00 PM IST

مدنی پور ضلع کے گھٹال میں جھانکڑا ہائی اسکول کے میدان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہا کہ ٹی ایم سی اور پولیس انتظامیہ نے جلسے کو رکوانے کی بھر پور کوشش کی لیکن وہ ناکام رہیں۔ قانون کی مدد سے آج ہم جھانکڑا میدان میں جلسے کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کر رہے ہیں۔ Suvendu Adhikari

شبھندوادھیکاری کو جھانکڑا میں ریلی کرنے کی اجازت ملی

کولکاتا: مغربی بنگال کے مدنی پور ضلع کے گھٹال میں عوامی جلسے اور کسان ریلی کو خطاب کر تے ہوئے حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نےکہاکہ اس جلسے کو رکوانے کے لئے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی جانب سے رکوانے کی کوشش کی گئی۔وہ(ترنمول) نے تھانے میں شکایت بھی درج کرائی لیکن ہم نے قانون کا دروازہ کھٹکھایا۔

  • Thanks to Hon'ble Calcutta High Court's intervention, the Farmers' Rally was held at the Jhankra HS School Ground at Chandrakona itself, as scheduled earlier.
    I am overwhelmed by the presence of Farmers at the venue & their outpour of support for @BJP4Bengal & @bjpkm4kisan. pic.twitter.com/KW4wwmvsDo

    — Suvendu Adhikari • শুভেন্দু অধিকারী (@SuvenduWB) April 3, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہاکہ عدالت میں ہمیں عوامی جلسے کی اجازت دی اور آج ہم عوام کے درمیان کھڑے ہیں۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ ہم نے ممتابنرجی کو شکست دی اور آج ہم عوام اپیل کرتے ہیں کہ ممتابنرجی کو ووٹ نا دیں ۔شبھندو ادھیکاری نے جلسے کے دوران ایک ٹی شرت کا اجرا کیا جس میں نو ووٹ فور ممتا لکھا ہوا تھا۔ حزب اختلاف کے رہنما نے کہاکہ میں عوام سے اپیل کرتاہوں کہ ممتابنرجی کو ووٹ نہیں دینا ہے۔ انہوں نے عوام کے لئے کیا کیا ہے۔ان کی پارٹی کے بیشتر رہنما بدعنوانی میں ملوث ہیں۔اگر ٹی ایم سی کو انتخابات میں کامیابی ملے گی تو وہ بدعنوانی کے تمام ریکارڈ توڑ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Suvendu Adhikari شبھندو ادھیکاری کا نوشاد صدیقی کی حمایت میں تحریک چلانے کا مشورہ

اس سے قبل کلکتہ ہائی کورٹ نے شبھندو ادھیکاری کو جھانکڑا میدان میں ریلی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت کے اس فیصلے کے بعد بی جے پی لیڈران اور ورکروں نے خوشی کا اظہار کیا۔ حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہا کہ انہیں قانون پر پورا بروسہ ہے۔ انہیں یقین تھا کہ کلکتہ ہائی کورٹ کی جانب سے جلسے کی اجازت مل جائے گی۔ اجازت ملنے پر خوشی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.