احمد آباد: گجرات کی ایک عدالت نے ٹی ایم سی کے قومی ترجمان ساکیت گوکھلے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے موربی دورے کے لیے مبینہ طور پر کیے گئے ان کے ٹویٹ کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے ایک دن کی پولیس تحویل میں دے دیا۔ ساکیت گوکھلے کو جے پور سے گرفتار کیا گیا اور بعد میں احمد آباد لے جایا گیا جہاں سائبر کرائم ونگ پولیس نے اسے عدالت میں پیش کیا۔
ذرائع کے مطابق ترنمول کانگریس کے ترجمان سیکیت گوکھلے کو جے پور سے نئی دہلی کے لئے فلائٹ پکڑنے سے قبل گجرات پولیس نے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا ہے۔ ان کی گرفتاری پر ترنمول کانگریس کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
ترنمول کانگریس کےرکن پارلیمان اور قومی ترجمان ڈریک اوبرائن نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیکیت گوکھلے کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔ سیاسی انتقام کے تحت ہی ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی گرفتاری عمل لائی جا رہی ہے ۔ان کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee جی20سربراہی اجلاس کےلئے کمل کے پھول کے لوگو پر ممتا بنرجی کا اعتراض
انہوں نے کہا کہ گجرات کے موربی پُل حادثے سے قبل وزیراعظم نریندرمودی کی گجرات میں موجودگی پر سیکیت گوکھلے نے آر ٹی آئی اسٹوری کے ذریعہ سوال اٹھایا تھا۔ اسی وجہ سے ہی ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے
-
TMC national spokesperson @SaketGokhale arrested by Gujarat Police.
— Derek O'Brien | ডেরেক ও'ব্রায়েন (@derekobrienmp) December 6, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
Saket took a 9pm flight from New Delhi to Jaipur on Mon. When he landed, Gujarat Police was at the airport in Rajasthan waiting for him and picked him up. 1/3
">TMC national spokesperson @SaketGokhale arrested by Gujarat Police.
— Derek O'Brien | ডেরেক ও'ব্রায়েন (@derekobrienmp) December 6, 2022
Saket took a 9pm flight from New Delhi to Jaipur on Mon. When he landed, Gujarat Police was at the airport in Rajasthan waiting for him and picked him up. 1/3TMC national spokesperson @SaketGokhale arrested by Gujarat Police.
— Derek O'Brien | ডেরেক ও'ব্রায়েন (@derekobrienmp) December 6, 2022
Saket took a 9pm flight from New Delhi to Jaipur on Mon. When he landed, Gujarat Police was at the airport in Rajasthan waiting for him and picked him up. 1/3
دوسری طرف کانگریس کے ترجمان شمیع محمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیکیت گوکھلے کی گرفتاری پر افسوس ہے۔ گوکھلے کو موربی برج حادثے کو لے کر سوال کرنے کی قیمت پر چکانی پڑی ہے۔ Gujrat Police Arrested TMC Spokeperson Saket Gokhale From Airport In Rajasthan