ETV Bharat / state

Two Arrested for Threatening Call گجرات کے سرکاری دفتروں کو اڑانے کی دھمکی دینے کے الزام میں دو افراد گرفتار - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا

گجرات کے اینٹی ٹریرزم اسکواڈ نے کولکاتا پولیس کی مدد سے گجرات کے سرکاری دفتروں کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے دو افراد کولکاتا کے بینیا پوکھر تھانہ علاقے سے گرفتار کر لیا۔ Gujarat ATS Arrested

گجرات کے سرکاری دفتروں کو اڑانے کی دھمکی دینے کے الزام میں دو گرفتار

author img

By

Published : Oct 20, 2022, 11:56 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقہ بینباپوگھر تھانہ علاقے میں گجرات اینٹی ٹریرزم اسکواڈ اور کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کی مشترکہ طور چھاپہ ماری مہم چلائی۔ گجرات اینٹی ٹریرزم اسکواڈ نے موبائل کے ٹاور لوکیشن کی,مدد سے کولکاتا کے دونوں نوجوانوں کو گجرات کے سرکاری دفتروں کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ Gujarat ATS Arrested Two youth From Kolkata fOR Threatening Call

یہ بھی پڑھیں:Rupee Plunges To New Record ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، پہلی مرتبہ روپے 83.08 ڈالر تک پہنچا

ذرائع کے مطابق کولکاتا کے بینیا پوکھر تھانہ کے تحت لیڈیز پارک سے دونوں نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔گجرات اے ٹی ایس کی ٹیم نے دونوں نوجوانوں کو ٹرانزٹ ریمانڈ میں لے کر گجرات لے کر چلی گئی جہاں ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔کولکاتا کی اسپیشل ٹاسک فورس کے مطابق گرفتار افراد کی شناخت حبیب منڈل اور سرور حسین کے طور پر ہوئی ہے۔اس دن کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے بینیاپوکھر سمیت توپسیا،گلشن کالونی سمیت مختلف علاقوں میں چھاپہ ماری مہم چلائی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ گجرات اینٹی ٹریرزم اسکواڈ کی ایک ٹیم نے کولکاتا ڈک (کولکاتا بندرگاہ) میں کولکاتا پولیس کو اطلاع کئے بغیر خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران کروڑوں روپے کی منشیات ضبط کی تھی۔ Gujarat ATS Arrested Two youth From Kolkata fOR Threatening Call

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.