ETV Bharat / state

گورنر جگدیپ دھنکر کا وزیر اعلی کو خط

گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاست کے مختلف اضلاع میں خواتین کے خلاف تشدد کی مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ترنمول واردات کو تشویشناک قرار دیتے وزیر اعلی کو خط لکھا.

governor jagdeep dhankade write a letter to pm Mamata Banerjee
ورنر جگدیپ دھنکر کا وزیر اعلی کو خط
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 8:05 PM IST

ریاست مغربی بنگال ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت کے درمیان بیان بازی کوئی نئی بات نہیں ہے. گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاست کے مختلف اضلاع میں خواتین کے خلاف تشدد کی وارداتوں کو تشویشناک قرار دیتے وزیر اعلی کو خط لکھاہے۔

خط میں تشدد کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

گورنر نے اپنے مکتوب میں ریاست کے مختلف اضلاع میں خواتین کے خلاف تشدد میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

governor jagdeep dhankade write a letter to pm Mamata Banerjee
ورنر جگدیپ دھنکر کا وزیر اعلی کو خط

انہوں نے تشویشناک حالات کو دیکھتے ہوئے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

ترنمول کانگریس کوبیرونی لوگوں کی ضرورت پڑنے لگی

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی ممتابنرجی سے خواتین کے خلاف تشدد پر قابو پانے کے لئے جلد سے جلد میٹنگ طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے. گورنر کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملنے پر مایوس ہوں . میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ خواتین کے خلاف تشدد کسی بھی طرح سے روکا جائے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.