ETV Bharat / state

گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیر کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچے - وزیر کھیل اروپ راے

گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیر کھیل اروپ رائے کی عیادت کے لئے کولکاتا کے ایک نجی ہسپتال پہنچے۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیر کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچے

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 10:16 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے آج ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما اور وزیر کھیل اروپ رائے کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچے۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیر اروپ رائے کی عیادت کے دوران ہسپتال میں تقریباً آدھا گھنٹہ گزارے۔

انہوں نے ڈاکٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر کی حالات سے متعلق تمام معلومات حاصل کی اور طبیعت کے بارے میں آگاہ کرنے کی ہدایت دی۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ وزیر کھیل اروپ رائے کی حالت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ چند دنوں کے اندر ہی وہ ڈسچارج ہو کر گھر واپس لوٹ جائیں گے۔

وزیر کھیل اروپ راے
وزیر کھیل اروپ راے

نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ وزیر اروپ رائے کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور وہ بہت جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وزیر اروپ رائے کے علاج میں کسی بھی قسم کی کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہوڑہ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور وزیر کھیل اروپ راے کو سینے میں درد کی شکایت پر کولکاتا کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کولکاتا: وزیر کھیل اروپ رائے ہسپتال میں داخل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.