ETV Bharat / state

ریاست کی صورت حال پر فوری رپورٹ دینے کی ہدایت - مغربی بنگال نیوز

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی دھماکہ خیز صورت حال پر ممتا بنرجی سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پرمجھے صورت حال سے آگاہ کریں۔

mamata banerjee
فائل
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 6:10 PM IST

گورنر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میری ہدایت پر چیف سیکریٹری سے ریاست کی موجودہ صورت حال پر رپورٹ مانگی گئی ہے۔ اور ممتا بنرجی سے کہا گیا ہے کہ وہ مجھے ریاست کے دھماکہ خیز صورت حال پر دوپہر دو بجے تک اطلاع دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

انہوں نے لکھی ہے کہ سی ایس نے یاد دلایا ہے کہ حکومت کے جواب کا انتظار کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:

ایسٹ ویسٹ میٹرو سرنگ اسپلینیڈ سے سیالدہ تک مکمل

گورنر لکھا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آئین کے روح کے احترام اور ریاست میں لااینڈ آرڈر کی صورت حال کے پیش نظر ممتا بنرجی جن کے پاس پولس کا محکمہ بھی ہے فوری طور پر ریاست میں امن و قانون کی صورت حال، حقوق انسانی سے متعلق حالات سے آگاہ کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.