ETV Bharat / state

Goods Train Derails انگول میں مال گاڑی کا انجان پٹری سے اترگیا - مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا

اڈیشہ کے بوئندا انگول ضلع کے قریب بدھ کی صبح ایک مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا۔ اس واقعے کے بعد اس روٹ میں ٹرینوں کی آمدورفت چند گھنٹوں کے لئے متاثر رہی۔ مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

انگول میں مال گاڑی کا انجان پٹری سے اترگیا

author img

By

Published : Aug 2, 2023, 3:01 PM IST

بھونیشور: اڈیشہ کے بوئندا انگول ضلع کے قریب بدھ کی صبح ایک مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا۔اس واقعے کے بعد اس روٹ میں ٹرینوں کی آمدورفت چند گھنٹوں کے لئے متاثر رہی۔ لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ریلوے حکام نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

ذرائع کے مطابق ریاست اڈیشہ کے بوئندا انگول ضلع کے قریب بدھ کی صبح ایک گڈز ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا۔ مال گاڑی پتھروں سے لدی ہوئی تھی۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

معلومات کے مطابق ایک مال ٹرین تالچر سے سمبل پور جا رہی تھی۔ بوئندا کے قریب ٹرین کا انجن پتھر سے ٹکرا گیا۔ اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئے اور بحالی کا عمل شروع کیا۔ آئی ایم ڈی نے اگلے 2 دنوں تک اوڈیشہ کے کئی حصوں میں بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Earthquake in Nicobar Islands نکوبار جزائر میں زلزلے کے جھٹکے

اس واقعے کے بعد اس روٹ میں ٹرینوں کی آمدورفت چند گھنٹوں کے لئے متاثر رہی۔ مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ حالات کو جلد سے جلد قابو کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی اس روٹ میں ٹرینوں کی آمدورفت دوبارہ بحال ہو جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.