ETV Bharat / state

Dolphin Body Recover موری گنگا ندی سے مردہ ڈولفن برآمد

author img

By

Published : Mar 24, 2023, 5:11 PM IST

جنوبی 24 پرگنہ کے گوشابہ بلاک میں موری گنگاندی میں عبدالشیخ نام کے ایک ماہی گیر کے جال میں سات فٹ لمبی مردہ ڈولن پھنس آئی۔ندی کے کنارے مردہ ڈولفن کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ امڈ پڑی۔ انتظامیہ نے جائے وقوع پر پہنچ کر مردہ ڈولفن کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

موری گنگا ندی سے  مردہ ڈولفن برآمد
موری گنگا ندی سے مردہ ڈولفن برآمد
موری گنگا ندی سے مردہ ڈولفن برآمد

جنوبی 24 پرگنہ:مغربی بنگال کے جنوبی24 پرگنہ ضلع میں واقع موری گنگاندی میں ایک بار پھر ماہی گیر کے جال میں مردہ ڈولفن آنے کا واقعہ پیش آیا۔ گزشتہ ایک مہپینہ کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب کسی ماہی گیر کے جال میں ڈولفن پھنس آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی 24 پرگنہ کے گوشابہ بلاک میں موری گنگاندی میں عبدالشیخ نام کے ایک ماہی گیر کے جال میں سات فٹ لمبی مردہ ڈولن پھنس آئی۔ندی کے کنارے مردہ ڈولفن کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ امڈ پڑی۔ انتظامیہ نے جائے وقوع پر پہنچ کر مردہ ڈولفن کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

عبدالشیخ نام کے ماہی گیر نے آج وہ اپنی ٹرالر لےکر موری گنگاندی میں مچھلی پکڑنے کے لئے گیا۔ ندی میں جال ڈالنے کے چند گھنٹوں کے بعد انہیں احساس ہوا ہے کہ جال میں کوئی بڑی مچھلی پھنسی ہے۔انہوں نے جال کو پانی سے باہر نکالا تو اس میں ڈولفن مچھلی پھنسی ہوئی پائی۔ انہوں نے اپنے دوستوں کی مدد سے ڈولفن کو جال سے باہر نکالا۔لیکن ڈولفن مھچلی مر چکی ہے۔ڈولفن کو دیکھنے سے معلوم پڑتا ہے کہ جال میں پھنسی سے پہلے ہی اس کی موت ہوچکی تھی۔

عبدالشیخ نے اس کی اطلاع ضلع انتظامیہ کودی ۔ضلع انتظامیہ اور کوسٹل تھانے ک پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔انتظامیہ نے ماہی گیر عبدالشیخ سے پوچھ گچھ کی ۔پوچھ گچھ کے بعد ڈولفن کو اپنے ساتھ لے گئی۔ماہی گیر عبدالشیخ نے کہاکہ روزانہ کی طرح آج مچھلی پکڑنے کے لئے ٹرالر لے کر ندی میں گیا تھا جہاں جال میں ڈولفن پھنس آئی۔ غورطلب ہے کہ مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں واقع خلیج بنگال میں ڈولفن مچھلیاں سب سے زیادہ پائی جاتی ہے۔حکومت نے ڈولفن کے شکار پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Shark Recover In Piyali River پیالی ندی میں ماہی گیروں کے جال میں سات فٹ لمبی شارک مچھلی پھنس گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.