ETV Bharat / state

Gas Leak in Factory فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے علاقے میں خوف - مغربی بنگال کے جنوبی24 پرگنہ کے نریندر پور تھانہ

جنوبی24 پرگنہ کے نریندر پور تھانہ علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک سے گیس لیک ہونے سے افراتفری مچ گئی۔ گیس کی زد میں آکر تین دو لوگوں کے بیمار ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ عملہ حالات پرقابو پانے کی ہرممکن کوشش میں مصروف ہے۔

پانی کی فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے علاقے میں دہشت

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 6:44 PM IST

جنوبی24 پرگنہ: مغربی بنگال کے جنوبی24 پرگنہ کے نریندر پور تھانہ علاقے میں واقع فیکٹری میں آج شام اچانک سے گیس لیک ہونے سے افراتفری مچ گئی۔ گیس کی زد میں آکر تین دو لوگوں کے بیمار پڑنے کی اطلاع ہے ۔پولیس اور فائر بریگیڈ عملہ حالات پر قابو پانے کی ہرممکن کوشش میں مصروف ہے۔Gas Leak In Water Factory In south 24 parganas In West Bengal فیکٹری میں کام کرنے والے ملازمین اس سے پہلے کچھ سمجھ پاتے کہ افراتفری مچ گئی۔ گیس لیک کے سبب علاقے میں دہشت کا ماحول ہے۔

مقامی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔ فائربریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ کر گیس لیک کے واقعہ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہوگئی۔ پولیس نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔اس معاملے میں اب تک واضح طور پر کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا ہے۔حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یہ پڑھیں:Fire Audit in West Bengal Hospitals مغربی بنگال کے تمام ہسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت

پولیس نے مزید کہاکہ لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔فیکٹری کے اندر ایک بھی ملازمین موجود نہیں ہے۔کسی کے بیمار پڑنے کی اطلاع نہیں ہے۔

دوسری طرف فائر بریگیڈ کے مطابق حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں۔ لیکن ہواوں میں گیس موجود ہے اس لئے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔دمکل کے اہلکار فیکٹری میں موجود ہیں اور تفتیش کر رہے ہیں۔ فئ الحال فیکٹری میں ایک بھی مزدور پھنسا ہوا نہیں ہے۔Gas Leak In Water Factory In south 24 parganas In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.