ETV Bharat / state

Start of Free Ambulance for the Public: اقلیتی اکثریتی تجارتی وارڈ نمبر، 66 کے عوام کے لئے مفت ایمبولینس خدمات کا آغاز

author img

By

Published : May 15, 2022, 2:04 PM IST

رکن پارلیمان سبرتو بخشی اور ریاستی وزیر جاوید احمد خان کی موجودگی میں اقلیتی اکثریتی تجارتی وارڈ نمبر، 66 کے توپسیا علاقے میں عوام کے لئے مفت ایمبولینس خدمات کا آغاز کیا گیا۔ Start of Free Ambulance for the Public

اقلیتی اکثریتی تجارتی وارڈ نمبر، 66 کے عوام کے لئے مفت ایمبولینس خدمات کا آغاز

کولکاتا: مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقہ توپسیا اسپورٹس فیڈریشن میدان میں وارڈ نمبر 66 کے کونسلر فیض احمد خان کی قیادت میں مفت ایمبولینس کے مقصد سے تقریب کا اہتمام کیا گیا. رکن پارلیمان سبرتو بخشی اور ریاستی وزیر جاوید احمد خان کی موجودگی میں اقلیتی اکثریتی تجارتی وارڈ نمبر، 66 کے توپسیا علاقے میں عوام کے لئے مفت ایمبولینس خدمات کا آغاز کیا گیا. وارڈ نمبر 66 کے کونسلر فیض احمد خان نے کہا کہ مفت ایمبولینس خدمات وقت کی سخت ضرورت ہے. مفت ایمبولینس خدمات عوام کے لئے انہیں ایک پیسہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ Start of Free Ambulance for the Public

انہوں نے کہا کہ ہماری ماں ماٹی مانش کی حکومت عوام کی خدمت کے لئے تھی اور ہمیشہ رہے گی. عوام کو اب فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کس کو اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے فنڈز کارپوریشن سے مل جاتی ہے اور اسی کی مدد سے اپنے وارڈ کے لوگوں کے لئے ترقیاتی کاموں کو انجام دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دوسری طرف ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان سبرتو بخشی اور ریاستی وزیر جاوید احمد خان نے مشترکہ طور پر کہا کہ مفت ایمبولینس خدمات ضروری ہے. اس سے عوام کو راست فائدہ پہنچتا ہے. انہوں نے کونسلر فیض احمد خان کی کارکردگی کو سراہاتے ہوئے کہا کہ آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونے کے باوجود عوام کے لئے اس طرح کے منصوبوں پر کام کرنے کا فیصلہ قابل تعریف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.