ETV Bharat / state

Four people Died after consume liquor: زہریلی شراب پینے اموات میں اضافہ - زہریلی شراب سے متعدد افراد بیمار

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے بوروئی پور تھانہ علاقے میں منعقد تقریب کے دوران دیسی شراب پینے سے تین لوگوں کی موت Four people Died Due to Drinking liquor ہو گئی جبکہ دیگر پانچ افراد ہسپتال میں زیر اعلاج ہیں.

شراب پینے سے چار لوگوں کی موت
شراب پینے سے چار لوگوں کی موت
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 4:12 PM IST

Intro:جنوبی 24 پرگنہ کے بروئی پور تھانہ علاقے میں شراب پینے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چار ہو گئی ہے جبکہ بیمار پڑنے والے افراد کی تعداد نو تک پہنچ چکی ہے.

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے بروئی پور تھانہ علاقے میں شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر اب چار ہو گئی ہے جبکہ بیمار ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر نو تک پہنچ چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مغربی بنگال کے بروئی پور کے رہائشی راتھن گائن کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں راتھن گائن اور ان کے دوستوں نے ضرورت سے زیادہ شراب پی لی تاہم کچھ دیر بعد سبھی بیمار پڑھ گئے، اسی درمیان سجیت نام کے ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

مزید پڑھیں:

اس واقع کے بعد گاؤں والوں شراب پینے سے بیمار دیگر لوگوں کو ہسپتال میں داخل کرایا جہاں مزید دو اور لوگوں کی موت ہو گئی، اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی.

معاملے کی اطلاع ملتے ہی بروئی پور تھانے کے آفیسر دیب کمار پولیس اہلکاروں کے ساتھ جائے وقوع پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا، اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.