ETV Bharat / state

Rampurhat Incident: ترنمول کے سابق کاؤنسلر پر رامپور ہاٹ سانحہ کو دوہرانے کا الزام

ترنمول کانگریس کے سابق کاؤنسلر اور رامپور ہاٹ کے ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے سربراہ عباس حسین پر ایک خاندان کو رامپور ہاٹ سانحہ کے طرز پر مبینہ طور پر جلا کر مارنے کی دھمکی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ Trinamool Congress councillor

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 3:02 PM IST

ترنمول کانگریس کے سابق کاونسلر پر رامپور ہاٹ سانحہ کو دوہرانے کا مبینہ الزام

بیربھوم ضلع کے رامپور ہاٹ تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس کے سابق کاؤنسلر اور رامپور ہاٹ کے ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے سربراہ عباس حسین پر ایک خاندان کو رامپور ہاٹ سانحہ کے طرز پر مبینہ طور پر جلا کر مارنے کی دھمکی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ TMC Ex Councillor allegedly threaten a family

ریاستی حکومت روزانہ کسی نہ کسی وجہ سے تنازع کی زد میں آ رہی ہے جس سے اپوزیشن جماعتوں کو ہدف تنقید بنانے کا موقع مل رہا ہے۔ اسی درمیان ترنمول کانگریس کے سابق کاونسلر اور رامپور ہاٹ کے ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے سربراہ عباس حسین پر ایک خاندان کو رامپور ہاٹ سانحہ کے طرز پر مبینہ طور پر جلا کر مارنے کی دھمکی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ Rampurhat Incident

ذرائع کے مطابق رامپور ہاٹ شہر کے باگٹوی گرام سے تین کیلو میٹر دور قاضی پاڑہ نام کے ایک مسلم اکثریتی گاؤں ہے۔ اس گاؤں میں رہنے والی مینارا بی بی نے ترنمول کانگریس کے سابق کاونسلر اور رامپور ہاٹ کے ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے سربراہ عباس حسین پر جائیداد کے ایک معاملے کو لے کر ڈرانے دھمکانے کا الزام عاید کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عباس حسین نے دھمکی دی ہے کہ جائیداد کا تنازع اگر جلد سے جلد نہیں الجھا تو باگٹوی گرام جیسا ایک واقعہ پیش آ سکتا ہے۔ خاتون نے مقامی تھانے میں ترنمول کانگریس کے رہنما کے خلاف شکایت درج کرائی۔ پولیس نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ سابق کاونسلر کو پوچھ گچھ کرنے کے لئے طلب کیا گیا ہے. تفتیش مکمل ہونے تک اس معاملے میں واضح طور پر کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا ہے۔

دوسری طرف ترنمول کانگریس کے سابق کاونسلر عباس حیسن نے کہا کہ الزام بے بنیاد ہے۔ اس میں ذرا بھی سچائی نہیں ہے۔ انہیں پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا. دھمکی دینے کا الزام ثابت ہو جاتا ہے تو وہ سزا کے لئے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Mamata Banerjee Summoned law Minister: ممتا بنرجی نے وزیر قانون کو طلب کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.