ETV Bharat / state

'ممتابنرجی میں اندراگاندھی کی جھلک نظرآتی ہے'

کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے مئیر اور ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ممتابنرجی میں آنجہانی وزیراعظم کی جھلک نظرآتی ہے۔

'ممتابنرجی میں اندراگاندھی کی جھلک نظرآتی ہے'
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 5:33 PM IST

مغربی بنگال کے وزیربرائے شہری ترقیات فرہادحکیم نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ آج ملک میں افراتفری کا ماحول ہے۔ ملک کو ایک اور اندرا گاندھی کی ضرورت ہے۔

'ممتابنرجی میں اندراگاندھی کی جھلک نظرآتی ہے'

انہوں نے کہاکہ ملک کواندراگاندھی کی ضرورت ہے جو ملک کودرست سمیت کی طرف لے جاسکے۔ان میں ملک کی قیادت کرنے کی صلاحیت غیرمعمولی تھی۔

کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے مئیر نے کہاکہ اندراگاندھی نے مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کے خلاف ہمیشہ ہی سخت رہی ۔ انہوں نے مذہب کےنام پر سیاست کرنے والی سیاسی جماعتوں کوبھی کھل کرکام کرنے کی اجازت نہیں دی۔لیکن ان کے جانے کے بعد مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی جماعتیں بے لگام ہوچکی ہیں۔

ریاستی وزیرکے مطابق اندراگاندھی کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے ۔ان کے نقشے قدم پرچلنے سے ملک میں قومی یکجہتی اورمضبوط ہوجائے گی۔

فرہادحکیم کاکہناہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی میں اندراگاندھی کی جھلک نظرآتی ہے۔ ممبابنرجی بھی اندراگاندھی کی طرح مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کے خلاف آوازبلندکرتی ہیں اورسخت فیصلہ لیتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی میں فرقہ پرست کو ہوادینے والوں کے سخت کارروائی کررہی ہیں ۔ان کے اس فیصلے کی وجہ سے مغربی بنگال اب تک فسادات سے محفوط ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا۔

مئیر کے مطابق بی جے پی ریاست کے پرُامن ماحول کوبگاڑنے کی ہرممکن کوشش کی لیکن ان کی تمام حکمت عملی ممتابنرجی کے سامنے ناکام ہوگئی ۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.