ETV Bharat / state

مقتول مزدوروں کی لاشیں گھر پہنچیں - پانچ مزدوروں کو گولی مارکر ہلاک کردیا

منگل کے روز جموں و کشمیر کے کولگام علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے مغربی بنگال کے مرشد آباد قصبے سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدوروں کو گولی مارکر ہلاک کردیا تھا۔

مقتول مزدوروں کی لاشیں گھر پہنچیں
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 3:27 PM IST

ہلاک ہوئے مزدوروں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ لوگ کشمیر میں یومیہ مزدوری کیا کرتے تھے، وہاں موجود علاقے کے دوسرے لوگوں نے انھیں فون پر بتایا کہ پورے دن کام کرنے کے بعد گھر آکر وہ کھانے کے دسترخوان پر بیٹھے تھے کہ اسی وقت ان کو گھر سے باہر نکال کر گولی مار دی گئی تھی۔

مقتول مزدوروں کی لاشیں گھر پہنچیں

آج ان مزدوروں کی لاش ان کے آبائی وطن مرشد آباد میں لائی گئی اور ان کی تدفین بھی عمل میں لائی گئی اس وقت علاقے کے ہزروں افراد موجود رہے اور پولیس کا بھی سخت بندوبست رہا۔

اس حادثے سے ان مزدوروں کے اہلخانہ غم ہیں وہیں دوسری جانب ریاستی حکومت نے مرنے والے کے اہلخانہ کو 5-5 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:জম্মু কাশ্মীরে নিহত পাঁচ ব্যাক্তিদের মৃতদেহ তুলে দিলেন তাদের পরিবারের হাতে Body:জম্মু কাশ্মীরে নিহত পাঁচ ব্যাক্তিদের মৃতদেহ তুলে দিলেন তাদের পরিবারের হাতে। Conclusion:জম্মু কাশ্মীরে নিহত পাঁচ ব্যাক্তিদের মৃতদেহ তুলে দিলেন তাদের পরিবারের হাতে
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.