ETV Bharat / state

Bangladeshi Infiltrators Arrested جلپائی گوڑی میں پانچ بنگلہ دیشی درانداز گرفتار

جلپائی گوڑی میں بھارت بنگلہ دیش سرحد کے بی ایس ایف کے 15 نمبر بٹالین نے مغربی بنگال میں غیر قانونی طور پر دراندازی کرنے کے الزام میں پانچ بنگلہ دیش شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ Bangladeshi Infiltrators Arrested

جلپائی گوڑی میں پانچ بنگلہ دیشی درانداز گرفتار

author img

By

Published : Dec 3, 2022, 11:56 AM IST

جلپائی گوڑی: مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں بھارت بنگلہ دیش سرحد کے بی ایس ایف کے15 نمبر بٹالین نے مغربی بنگال میں غیر قانونی طور پر دراندازی کرنے کے الزام میں پانچ بنگلہ دیش شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بی ایس ایف نے گرفتار شدگان بنگلہ دیشی دراندازوں کو جلپائی گوڑی کے کوتوالی تھانے کی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق بی ایس ایف اور مقامی تھانے کی پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے تمام بنگلہ دیشی دراندازوں کو گرفتار کر لیا۔ Five Bangladeshi Arrest Infiltration In Jalpaiguri In West Bengal

گرفتار افراد کی شناخت روبیل خان، صادق علی، صدام حسین، نعیم علی، محمد مختار کے طور پر ہوئی ہے۔ سبھی کی عمریں 20 سے 22 سال کے درمیان ہیں۔ سبھی افراد بنگلہ دیش کے ضلع ٹھاکرگاؤں کے ہری پور کے رہائشی ہیں۔ ان کے قبضے سے 6 موبائل اور 3300 بنگلہ دیشی کرنسی اور 1100 بھارتی روپے برآمد ہوئے۔ جلپائی گوڑی کے کوتوالی تھانے کی پولیس نے بنگلہ دیشی دراندازوں کو ضلع عدالت میں پیش کی ،عدالت نے انہیں جیل کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا۔ Bangladeshi Infiltrators Arrested in Jalpaiguri

یہ بھی پڑھیں:Three Bangladeshi Men جنسی زیادتی کے الزام میں تین بنگلہ دیشی شہری گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.