ETV Bharat / state

Fisherman Boat Capsizes خلیج بنگال میں ٹرالر ڈوبنے سے 18 ماہی گیر لاپتہ

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 5:01 PM IST

جنوبی 24 پرگنہ كے كدكدیپ تھانہ كے تحت خلیج بنگال میں مچھلی پكڑنے والی ایك ٹرالر كے ڈوبنے سے 18 ماہی گیروں كے لاپتہ ہنے كی اطلاع ہے۔ ضلع انتظامیہ اور كوسٹل پولیس لاپتہ ماہی گیروں كی تلاش شروع كردی ہے۔ fisherman boat capsizes

16143929_boat capsizes
16143929_boat capsizes

مغربی بنگال كے جنوبی24 پرگنہ كے كاكدیپ تھانہ كے تحت خلیج بنگال میں ماہی گیروں كی ایك ٹرالر سمندر كی تیز لہروں كی زد میں آكر میں ڈوب گئی۔fisherman boat capsizes ٹرالر پر سوارتمام ماہی گیروں كے لاپتہ ہونے كی اطلاع ہے۔(18 Fishermen Missing)

18 ذرائع كے مطابق خلیج بنگال میں یہ واقعہ آج دن میں اس وقت پیش آیا جب افراد پر مشتمل ماہی گیروں كا ایك گروہ مچھلی پكڑنے كے لئے سمندر میں گئے تھے۔ لیكن ایك جزیرے قریب ٹرالرسمندر كی تیز لہروں كی زد میں آكر ڈوب گئی ۔

یہ بھی پڑھیں؛Industrial Investment in West Bengal بنگال میں چھ سو كروڑ روپے كی سرمایہ كاری كا اعلان

فیجر گھاٹ میں واقع جنوبی24 پرگنہ فیشرمین ایسوی ایشن نے كاكدیپ تھانہ اور كوسٹل پولیس كواس كی اطلاع دی۔ایسوسی ایشن نے كہاكہ پولیس اور كوسٹل پولیس پورے معاملے كو دیكھ رہی ہے۔ لاپتہ ماہی گیروں سے رابطہ كرنے كی كوشش كی جارہی ہے۔

كوسٹل پولیس كے مطابق حادثے كی وجہ سے اب تك معلوم نہین چل سكی ہے۔ ہمارا پہلا مقصد لاپتہ ماہی گیروں كو ڈونڈنا ہے ۔اس كے بعد ہی دوسری جانب دیكھنے كی كوشش كریں گے۔

دوسری كوسٹ گارڈ نے كہاكہ خلیج بنگال میں بھارت - بنگلہ دیش سرحد پر تعینات كوسٹ گارڈ كی بھی اس سلسلے میں مدد لی جا رہی ہے۔تاكہ لاپتہ ماہی گیروں كو جلد سے جلد ڈھونڈ نكالا جا سكے ۔

واضح رہے كہ گزشتہ جون اور جولائی مہینے میں جنوبی 24 پرگنہ كے قریب خلیج بنگال میں مچھلی پكڑنے والی ٹرالر ڈوبنے كے دو الگ الگ واقعے میں 11 لوگوں كی موت ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.