ETV Bharat / state

Firing Between Two Businessmen: کولکاتا میں دو کاروباریوں کے درمیان فائرنگ - CRIME NEWS

جنوبی کولکاتا کے بانس درونی علاقے میں رئیل اسٹیٹ کے دوکاروباریوں کے درمیان بحث و تکرار کے بعد فائرنگ میں دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ سرعام فائرنگ کے واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Firing Between Two Businessmen in Kolkata

کولکاتا:دو کاروباریوں کےدرمیان فائرنگ
کولکاتا:دو کاروباریوں کےدرمیان فائرنگ
author img

By

Published : Apr 20, 2022, 5:29 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے کولکاتا کے بانس درونی علاقے میں واقع رئیل اسٹیٹ دفتر کے مالک مولائی دتہ اپنے دفتر میں کام کر رہے تھے۔ اسی وقت پروموٹر بسواناتھ سنگھ عرف بچا سنگھ کے درمیان تکرار ہونے لگی۔ تکرار کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقے میں دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا،مولائے دتہ کو پیرلیس ہسپتال میں داخل کرایا گیا جبکہ بسواناتھ سنگھ ایس ایس کے ایم ہسپتال لے جایا گیا۔ Firing Between Two Businessmen in Kolkata

مزید پڑھیں:TMC Groups Clash: لیک گارڈنس میں ٹی ایم سی سنڈیکیٹ کے دو گروپز کے درمیان جھڑپ

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور تفتیش شروع کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کی حالت تشویشناک ہے، کاروباری رنجش کے سبب یہ واقعہ پیش آیا ہو گا۔ واضح رہے کہ مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا میں 96 گھنٹوں کے دوران سنڈیکیٹ راج سے منسلک کاروباریوں، پروموٹرز کے درمیان حملوں کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.