ETV Bharat / state

Fire Breaks Out In Embroidery Factory بڑا بازار کے جڑی فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی

کولکاتا کے بڑا بازار تھانہ کے تحت میں3 بی دین نارائن ٹھاکر اسٹریٹ میں واقع ایک امکان میں چل رہی ایک(Embroidery Factory) جڑی فیکٹری میں بھیانک آگ لگنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Fire Breaks Out In Embroidery Factory

بڑا بازار کے جڑی فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی

author img

By

Published : Feb 28, 2023, 5:49 PM IST

بڑا بازار کے جڑی فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کےت تجارتی مرکز بڑا بازار کے میں3 بی دین نارائن ٹھاکر اسٹریٹ میں واقع جڑی کارخانے (ایمبوڈری فیکٹری)(Embroidery Factory)میں اچانک آگ لگ گئی۔آتشزدگی کے واقعے کے سبب علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ مقامی باشندوں کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کے چار انجن جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی جدوجہد شروع کردی ۔دمکل اہلکاروں نےگھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی۔

دمکل اہلکاروں کے مطابق آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کارخانے کے اندر پلاسٹک اور ر ڈوری ہونے کی وجہ سے ہی آگ بھیانک شکل اختیار کرلی۔اگر مقامی باشندے بروقت اطلاع نہیں کرتے تو حالت مزید خراب ہوسکتی تھی۔اس کے ساتھ ساتھ کیمکل رکھے ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Gang Rape Of Minor بی ایس ایف کے دو جوانوں کو نابالغ کی اجتماعی عصمت دری معاملہ میں عمر قید کی سزا

ان کاکہنا ہے کہ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے لیکن بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے پر قابو پانے کے لئے آلات نہیں تھے۔ اس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.