ETV Bharat / state

آتشزدگی میں نجومی بری طرح زخمی - نجمی کے مکان میں بھیانک آگ لگ گئی۔

کولکاتا کے کیشٹو پور میں واقع نجومی کے مکان میں بھیانک آگ لگ گئی۔ اس واقعے میں نجومی شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

آتشزدگی میں نجمی بری طرح زخمی
آتشزدگی میں نجمی بری طرح زخمی
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 1:31 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی کولکاتا کے قریب کیشٹو پور میں واقع ایک نجومی کے مکان میں بھیانک آگ لگ گئی۔

اس واقعے کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی فائر بریگیڈ کو اس کی اطلاع دی گئی۔

فائر بریگیڈ کے تین انجن جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

مقامی باشندوں نے فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کی آگ پر قابو پانے میں بڑی مدد کی.

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے کھڑکی توڑ کر مکان میں داخل یوئے اور نجومی کو بیہوشی کی حالت میں باہر نکالا۔

دمکل اہلکار کا کہنا ہے کہ ‘زخمی شخص کی شناخت جینتو چودھری کے طور پر ہوئی ہے وہ نجومی ہیں۔ ’

انہوں نے مزید کہا کہ ‘نجومی کو نازک حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ـ'

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ ‘مکان میں بھیانک آگ لگی اس وقت نجومی مکان میں ہی تھے۔ ہم نے انہیں کام سے نکالنے کی بھرپور کوشش کی لیکن ناکام رہے۔’

واضح رہے کہ دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف میں اکتوبر مہینے میں آتشزدگی کا یہ ساتواں واقعہ ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.