ETV Bharat / state

Two Terror Suspects Arrested میرے بیٹے کا کسی انتہا پسند تنظیم سے تعلق نہیں ہوسکتا، اصغر خان کے والد کا دعویٰ - ڈائمنڈ ہاربر محکمہ

جنوبی24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر تھانہ علاقے میں رہنے والے اصغر خان نے کہا کہ ان کے بیٹے کا کسی دہشت گرد تنظیم سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔پولیس یہ بھی نہیں بتا رہی ہے کہ اسے کس بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔Father reaction on his son arrest

Father reaction on his son arrest
Father reaction on his son arrest
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 1:03 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر محکمہ کے رہنے والے اصغر خان نے کہا کہ ان کا صدام خان اپنے کاموں سے مطلب رکھتا ہے۔اس کے ایسا کوئی ساتھی نہیں ہے جس پر شبہ کیا جائے۔Father Of Suspect Terrorist Saddam Khan Reaction On His Son Arrest انہوں نے کہا کہ جس دن اس کی گرفتاری کی اطلاع ملی اس دن ہمارے ہوش اڑ گئے۔ ہمیں سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ سب کیسے ہوا اور اس کے پیچھے کون لوگ ہیں۔

Father reaction on his son arrest
Father reaction on his son arrest

ان کا کہنا ہے کہ بیٹے کی گرفتاری کے دوسرے دن پتہ چلا کہ اس پر ملک سے غداری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس کے خلاف یو پی اے پی لگایا گیا۔ ہم اتنے غریب ہیں کہ بڑے وکیل کی خدمات حاصل نہیں کرسکتے۔

جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر تھانہ علاقے سے مغربی بنگال ایس ٹی ایف کی ٹیم نے انتہاپسند تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ ریاستی ایس ٹی ایف کی ایک ٹیم نے ممبئی سے ایک اور نوجوان کو دہشت گرد تنظیم سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتارکیا ہے۔ اس کا بھی تعلق ضلع جنوبی 24 پرگنہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:STF Nabs TWO Youths انتہا پسند تنظیم سے مبینہ روابطہ کے الزام میں ڈائمنڈ ہاربر سے ایک شخص گرفتار

بائیکاٹواضح رہے كہ مغربی بنگال کی اسپیشل ٹاسک فورس نے گزشتہ ماہ اگست شمالی 24 پرگنہ كے شاشن علاقے سے مغربی بنگال ایس ٹی ایف كی ٹیم نے شدت پسند تظیم سے مبینہ تعلق ركھنے كے الزام میں قاضی عبدالرقیب اور قاضی محمد احسان كو گرفتار کیا تھا۔قاضی عبدالرقیب اور قاضی محمد احسان اللہ اس وقت جیل حراست میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.