ETV Bharat / state

بھوٹیا کوروناوائرس کے خلاف فیفا کی مہم کا حصہ - فٹ بال انڈیا کے سابق کپتان بائچنگ بھوٹیا

ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی جانب سے چلائی جارہی ہے کوروناوائرس کے خلاف مہم میں بھارتی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان بایچونگ بھوٹیا شامل ہوں گے۔

بھوٹیا کوروناوائرس کے خلاف فیفا کی مہم کا حصہ

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:19 PM IST

فٹبال انڈیا کے سابق کپتان بائچنگ بھوٹیا ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کی جانب کوویڈ 19 کے خلاف چلائی جارہی عوامی بیداری مہم میں شامل ہوں گے۔

بھوٹیا کوروناوائرس کے خلاف فیفا کی مہم کا حصہ
بھوٹیا کوروناوائرس کے خلاف فیفا کی مہم کا حصہ

بریک ڈے چین مہم میں ایشیا کے کئی معروف فٹ بال شامل ہورہے ہیں۔ اس ویڈیو پیغام میںعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے رہنما اصول وضوابط کو بتانے کے علاوہ کورنا وائرس کا مقابلہ کررہے مریضوں، ڈاکٹروں، طبی عملہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جائے گی۔

ویڈیو بیداری مہم میں سعودی عرب کے سابق فٹ بالر یاسر القحطانی، ہانگ کانگ کے کوچ چن یوئن ٹنگ کے علاوہ آسٹریلیا کے فارورڈ ایڈم ٹیگگرٹ بھی شامل ہیں۔

اس ویڈیو مہم میں ڈبلیو ایچ او کے ذریعہ رکھی گائیڈ لائنز کو بتایا گیا ہے کہ کس طریقے سے حفظان صحت ، معاشرتی دوری کو برقرار رکھا جاسکتا ہے

2011 میں ریٹائرمنٹ سے قبل تک بھوٹیا ایک دہائی سے زیادہ عرصہ تک بھارتی فٹ بال کا پوسٹر بوائے تھے۔ موجودہ قومی ٹیم کے کپتان سنیل چھتریسے پہلے وہ 100 بین الاقوامی میچ کھیلنے والے پہلے ہبھارتی کھلاڑی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.