ETV Bharat / state

West Bengal State Universityمغربی بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی میں شعبہ عربی کا قیام

چند برس قبل کلکتہ یونیورسٹی پر انحصار کم کرنے کے غرض سے کئی نئے یونیورسٹیز کا قیام عمل میں آیا تھا، جن میں مغربی بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی کا بھی قیام بھی شامل ہے۔چند برس قبل ہی اردو کا شعبہ قائم ہوا تھا اور ایم اے اردو کے کلاسسز جاری ہیں۔اب ایم اے عربی کرنے والوں کے لئے بھی عربی میں پی جی کورس کا رواں سال سے آغاز ہوا ہے۔

یونیورسٹی
یونیورسٹی
author img

By

Published : Aug 28, 2022, 7:16 AM IST

مغربی بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی کا قیام چند برس قبل عمل میں آیا تھا،کولکاتا یونیورسٹی کے ایک بڑے حلقے کو الگ کرکے مغربی بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی میں شامل کر دیا گیا تھا،مذکورہ یونیورسٹی میں اردو شعبہ کا قیام بھی چند برس قبل عمل میں آیا تھا۔اردو شعبہ میں اردو ایم اے کی درس و تدریس کا عمل جاری گذشتہ کئی برسوں سے جاری ہے ،شعبہ اردو نے کافی ترقی کی ہے، بہت جلد پی ایچ ڈی کورس بھی شروع یونے والا ہے۔یونیورسٹی میں اب عربی کا بھی نیا شعبہ قائم ہوا ہے جس سے عالیہ یونیورسٹی اور کلکتہ یونیورسٹی پر انحصار کم ہوگا،اس کے علاوہ عربی سیکھنے کے خواہشمند طلبا کے لئے سہولت ہوگی۔

چند برس قبل کلکتہ یونیورسٹی پر انحصار کم کرنے کے غرض سے کئی نئے یونیورسٹیز کا قیام عمل میں آیا تھا، جن میں مغربی بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی کا بھی قیام بھی شامل ہے۔چند برس قبل ہی اردو کا شعبہ قائم ہوا تھا اور ایم اے اردو کے کلاسسز جاری ہیں۔اب ایم اے عربی کرنے والوں کے لئے بھی عربی میں پی جی کورس کا رواں سال سے آغاز ہوا ہے۔

اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماتحت میں کئی کالجز ہیں، جن میں گریجویشن تک کی یعنی تین سالہ عربی کا کورس ہے، ان کالجز سے عربی میں گریجویشن کرنے والے طلباء کو یا تو کلکتہ یونیورسٹی یا عالیہ یونیورسٹی کا رخ کرنا پڑتا ہے جس کے نتیجے میں سیٹ محدود ہونے کی وجہ سے بہت سے طلباء کو پی جی کورس میں داخلہ نہیں مل پاتا ہے۔

مزید پڑھیں:ویسٹ بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی کا اردو شعبہ، طلبا کا منتظر

مغربی بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی میں موجود شعبہ اردو نے کئی برسوں میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہے پی جی کورس کے بعد اب پی ایچ ڈی کورس کا بھی بہت جلد آغاز یونے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.