ETV Bharat / state

Erosion In Ganges ندی کے کنارے مٹی کی کٹاو کے سبب مقامی باشندے نقل مکانی پرمجبور - ندی کے کنارے مٹی کی کٹاو

مرشدآباد ضلع کے شمشیرگنج میں ندی کے کنارے پانی کی تیز بہاو کے سبب مٹی کی کٹاؤ کے سبب مقامی باشندے نقل مکانی پرہوگئے ہیں۔ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا ہے۔Erosion In Ganges

ندی کے کنارے مٹی کی کٹاو کے سبب مقامی باشندے نقل مکانی پرمجبور

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 6:19 PM IST

مرشدآباد:مغربی بنگال کے مرشدآباد،مالدہ اور شمالی دیناج میں ندی کے کنارے مٹی کی کٹاو کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کی جہ سے کھیتوں کے ساتھ ساتھ مکانات وغیرہ کے حصے بھی ندی میں غرق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔Erosion In Ganges Started AT Shamsherganj Of Musrhidabad

ندی کے کنارے مٹی کی کٹاو کے سبب مقامی باشندے نقل مکانی پرمجبور

شمشیرگنج میں ندی کے کنارے مٹی کی کٹاو کا تازہ ترین واقعہ پیش آیا ہے۔مٹی کی کتاو کے سبب ایک آم اور لیچی کے باغ کے بیشتر حصہ ندی میں غرق ہو چکا ہے۔اس کے علاوہ چار گودام بھی کے آدھے سے زیادہ حصہ ندی میں جا ملا ہے ۔

شمشیرگنج کے بیشتر علاقوں سے ندی کے کنارے مٹی کی کٹاو سے متعلق خبریں موصول ہورہیں ہیں۔ بیشتر علاقے اس کی زد میں آنے لگے ۔اس سے عام لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ ندی کے کنارے مٹی کی کٹاو کا سلسلہ آج سے نہیں برسوں سے جاری ہے۔ گزشتہ چند مہینوں کے دوران اس میں تیزی آئی ہے۔ گاوں کے لوگوں کی زمین کے زیادہ تر حصے ندی میں جلا ملے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھانے کے سبب عام لوگوں کو اپنی اپنی زمینوں سے پہلے ہی ہاتھ دھو چکے ہیں اب ان کی جان خطرے میں پڑ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:JDU Accuses GoI of Discrimination : فنڈز کی فراہمی میں بہار کے ساتھ امتیازی سلوک، جے ڈی یو

ان کا کہنا ہے کہ ندی کے کنارے مکانات،اسکول اور مدرسہ وغیر بھی اس کی زد میں آنے لگے ہیں۔ انتظامیہ کو ندیوں کے کنارے کنکریٹ اوربالو کی بوریوں کا استعمال کرنا چاہئے جس کی مدد سے اس قدرتی آفات پرقابو پایا جاسکے۔

مقامی باشندوں کاکہناہے کہ اگر انتظامیہ کی عدم توجہی کے سبب عام لوگوں کواس کی بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔لوگوں کو اپنی زمین چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونا پڑ سکتا ہے۔ Erosion In Ganges Started AT Shamsherganj Of Musrhidabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.