ETV Bharat / state

ٹالی ووڈ اداکارہ سے پوچھ تاچھ - معروف

انفورسمنٹ ڈایریکٹوریٹ نے سالٹ لیک میں واقع دفتر میں بنگلہ فلموں کی معروف اداکارہ ریتوپرنا سین گپتا روز ویلی چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں پوچھ تچھ کی۔

ٹالی ووڈ اداکارہ سے پوچھ تاچھ
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:16 PM IST

ای ڈی کے دفتر میں پیش ہونے سے قبل ریتو پرنا سین گپتا نے کہا کہ انہیں ا ی ڈی سمن ملا ہے۔میں اس لیے یہاں آئی ہوں اور اس سے زیادہ میں کچھ نہیں بول سکتی ہوں۔

ٹالی ووڈ اداکارہ سے پوچھ تاچھ

ای ڈی کے ذرائع کے مطابق روز ویلی گروپ نے کئی ٹالی ووڈ فلموں کو پرڈیوس کیا تھا۔ریتو پرسنا سین گپتا کی آرگنائزیشن اور روز ویلی گروپ کے درمیان مالی لین دین ہوئے ہیں۔مرکزی جانچ ایجنسی اسی سے متعلق جاننا چاہتی ہے۔

اس کے علاوہ روز ویلی گروپ نے ریتو پرسنا سین گپتا کے غیر ملکی سفر کیلئے اسپانسر بھی کیا تھا۔اس سے متعلق بھی پوچھ تاچھ کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل ٹالی ووڈ اداکار پرنجیت چٹرجی کو بھی روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالہ معاملے میں پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔ای ڈی اس مہینے 6افراد سے شاردا اور روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالے میں پوچھ تاچھ کرنے والی ہے۔

Intro:এসিতে শর্ট সার্কিটের জেরে আগুন হাওড়া স্টেশনে। আজ বিকেলে নিউ কমপ্লেক্সের দোতলায় অফিসার্স রেস্ট রুমে আগুন লাগে। বিষয়টি নজরে আসার সঙ্গে সঙ্গেই খবর দেওয়া হয় দমকলে। রেলের কাছে খবর পেয়ে ঘটনাস্থলে আসে দমকলের দুটি ইঞ্জিন। তাদের কিছুক্ষনের চেষ্টায় নিয়ন্ত্রণে আসে আগুন। দমকলের প্রাথমিক অনুমান এসিতে শর্ট সার্কিটের কারণেই লেগেছে আগুন। তবে আগুন বেশি ছড়ানোর আগেই দমকল ঘটনাস্থলে পৌঁছে যাওয়ায় কারণে ক্ষয়ক্ষতি খুব বেশি হয়নি।

Body:হ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.