ETV Bharat / state

Pregnant Woman Kicked in Stomach ترنمول كانگریس كے حامی حاملہ خاتون كے پیٹ پر لات مارنے كے الزام میں گرفتار - ناركل ڈانگہ تھانہ علاقے

شمالی كولكاتا كے ناركل ڈانگہ تھانہ علاقے میں پروموٹرنگ كولے كرہوئے جھگڑے كے دوران آٹھ ماہ كی حاملہ خاتون كے پیٹ پرلات مارنے كے الزام میں پولیس نے ترنمول كانگریس كے حامی سمیت سات لوگوں كو گرفتاركرلیا۔حاملہ خاتون كولكاتا میڈیكل كالج اینڈ ہسپتال میں زیراعلاج ہے ۔ Pregnant Woman Kicked in Stomach

Breaking News
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 10:14 PM IST

مغربی بنگال كے شمالی كولكاتا كے ناركل ڈانگہ تھانہ علاقے میں پروموٹرنگ كولے كرہوئے جھگڑے كے دوران آٹھ ماہ كی حاملہ خاتون كے پیٹ پرلات مارنے كے الزام میں پولیس نے ترنمول كانگریس كے حامی سمیت سات لوگوں كو گرفتاركرلیا۔حاملہ خاتون كولكاتا میڈیكل كالج اینڈ ہسپتال میں زیراعلاج ہے۔ ڈاكٹروں نے خاتون اور اس كے پیٹ میں پل رہے بچے كی حالت تشفی بخش بتائی ہے۔Eight-month pregnant woman kicked in the stomach at narkeldanga in Kolkatas

كولكاتا پولیس كے ڈی سی(ای ایس ڈی) پریہ براتا راو نے كہاكہ ناركل ڈانگہ تھانہ علاقے میں حاملہ خاتون كے پیٹ پر لات مارنے كے معاملے میں سات لوگوں كو گرفتار كیا گیا ہے۔اس معاملے میں مزید لوگوں كی گرفتاری عمل میں آسكتی ہے۔ پولیس پورے معاملے كی تفتیش كر رہی ہے۔

دوسری طرف ترنمول كانگریس كے ركن اسمبلی پارش پال نے كہاكہ انہیں اس معاملے كے بارے میں كوئی جانكاری نہیں ہے۔ ان كا اس معاملے سے كوئی لینا دینا نہیں ہے۔انہیں علاقے كی سرگرمیوں كے بارے میں كچھ معلومات نہیں ہیں۔

Thirty seconds tornado badly hit several villege شمالی 24 پرگنہ کے سندیش کھالی میں ٹرنائیڈو طوفان سے تباہی

شیوشنكر داس اور ان كے بیٹے كا كہنا ہے كہ جب یہ واقعہ پیش آیا تھا اس وقت ہم نے ناركل ڈانگہ تھانے كواس كی اطلاع دی تھی لیكن پولیس اہلكاروں نے اس پر كوئی توجہ نہیں دی۔ انہوں نے پولیس پرڈرانے دھمكانے كا الزام لگایا،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.