ETV Bharat / state

Schools Reopen in West Bengal : مغربی بنگال کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال - گارولیا میونسپل گرلس ہائی اسکول

ریاست کے تمام اضلاع میں سخت کورونا گائیڈ لائن کے درمیان مہینوں بعد تعلیمی اداروں، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ Strict Corona Guideline in all Districts

Schools Reopen in West Bengal
مغربی بنگال میں مہینوں بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 1:45 PM IST

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں مہینوں بعد تعلیمی اداروں اور اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں ایک بار پھر شروع گئی ہے۔ اساتذہ اور طالبات کو گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ویڈیو

ریاست میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی رفتار پر سست پڑنے کے بعد حالات میں تیزی سے بہتری آئی ہے۔ اس کے مدنظر ریاستی حکومت نے تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا۔ Garolia Municipal Girls High School

ریاستی حکومت کی جانب سے نئے گائیڈ لائن بھی جاری کئے گئے ہیں۔ اس کے تحت اساتذہ اور طالبات کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Schools Reopen in West Bengal
مغربی بنگال میں مہینوں بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال

اس کے ساتھ ساتھ آٹھویں اور بارہویں جماعت کے طالبہ و طلبہ ہی اسکول آ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان پر حالات مکمل طور پر بہتری تک اسکول آنے کے لئے کوئی دباؤ نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

تلنگانہ: چھٹی تا آٹھویں جماعتوں کا آج سے دوبارہ آغاز

گارولیا میونسپل گرلس ہائی اسکول کی ہیڈ مسٹریس روپا منڈل نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق ہی تعلیمی سرگرمیاں بحال کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچیوں اور ان کے گارجین کو اس کی تمام جانکاری دی گئی ہے۔ انہیں کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے کرنے کی بھی تلقین کی گئی ہے۔ میں بچیوں کی واپسی سے اسکولوں میں رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئی ہے۔

گارولیا مل ہائی سیکنڈری اسکول کے ہیڈ ماسٹر سدانند شاہ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول میں صاف صفائی کو یقینی بنانے کے بعد ہی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال کی گئی ہے۔ Exclusive Interview with ETV Bharat

غورطلب ہے کہ گزشتہ سال کے مئی کے پہلے ہفتے میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے مدنظر ریاست میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال حکومت کی جانب سے تین فروری سے ریاست بھر میں اسکولوں اور اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کی دوبارہ بحالی کے لئے تمام تر تیاریاں کی گئی تھی۔ ریاستی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اسکولز وغیرہ میں صاف صفائی کے کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.