ETV Bharat / state

Coal Smuggling Case: کوئلہ اسمگلنگ کیس: ای ڈی نے 8 سینئر پولیس افسران کو دہلی طلب کیا - کولکاتا نیوز

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مغربی بنگال کے آٹھ سینئر پولیس افسران کو کوئلہ اسمگلنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے نئی دہلی طلب کیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 11, 2022, 10:27 PM IST

کولکاتا: ای ڈی نے بنگال کے 8 سینئر پولیس افسران کو دہلی طلب کیا ہے مرکزی ایجنسی کے ذریعہ طلب کیے گئے آئی پی ایس افسران میں گیانونت سنگھ (اے ڈی جی، سی آئی ڈی)، کوٹیشور راؤ، ایس سیلوامورگن، شیام سنگھ، راجیو مشرا، سوکیش کمار جین اور تتھاگتا باسو شامل ہیں۔

پولیس ذرائع بتایا ہے کہ آئی پی ایس افسران کو نئی دہلی کے دفتر میں ای ڈی کے سامنے حاضر ہونے کے لیے مخصوص تاریخیں دی گئی ہیں۔

ای ڈی کے اہلکار نے کہا کہ ان آئی پی ایس افسران نے کوئلہ اسمگلنگ کیس میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ ان افسران نے اس گھوٹالے سے فائدہ اٹھایا۔ یہ سبھی ان علاقوں میں تعینات تھے جہاں اسمگلنگ ہوئی ہے۔ان آٹھ افسران میں سے سات کو ای ڈی نے گزشتہ سال بھی طلب کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Coal smuggling case: کولکاتا سے کوئلہ اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.