ETV Bharat / state

Durand Cup 2023: پہلے کوارٹر فائنل میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ اور انڈین آرمی ٹکرائیں گے - نتظمین نے منگل کو منعقدہ ڈرا

نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی اور انڈین آرمی ایف ٹی جمعرات کو گوہاٹی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں 132 ویں ڈیورنڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کی شروعا ت کریں گے۔ منتظمین نے منگل کو منعقدہ ڈرا کے بعد اس بات کا اعلان کیا۔

پہلے کوارٹر فائنل میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ اور انڈین آرمی ٹکرائیں گے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2023, 6:17 PM IST

کولکاتا: کوکراجھار میں ہندوستانی فوج کی فٹبال ٹیم اور راجستھان یونائیٹڈ ایف سی کے درمیان گروپ ایف کا میچ ختم ہونے کے بعد کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی آٹھ ٹیموں کے نام واضح ہو گئے۔ اس کے بعد منتظمین نے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی تمام ٹیموں کی موجودگی میں ویڈیو کال پر ڈرا منعقد کی۔

نارٹھ ایسٹیونائیٹڈ انڈین آرمی فٹ بال ٹیم کے مقابلے کے بعد یہاں وویکانند یووا بھارتی کریڈانگن میں جمعہ کو ایسٹ بنگال ایف سی اور گوکلم کیرالہ ایف سی دوسرے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ ایف سی گوا کا مقابلہ ہفتہ کو چنئیین ایف سی سے ہوگا جبکہ موہن باغان سپر جائنٹ اتوار کو ممبئی سٹی ایف سی سے مقابلہ کریں گے۔

خراب موسم کی وجہ سے کھیل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میٹنگ کے دوران پہلا کوارٹر فائنل کوکراجھار سے گوہاٹی منتقل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Md Sporting Sacked Coach مہراج الدین ووڈو کے کندھوں پر محمڈن اسپورٹنگ کی ذمہ داریاں

ڈیورنڈ کپ تین اگست کو شروع ہوا اور اس کا فائنل تین ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ اس سال ٹورنامنٹ میں کل 24 ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں نیپال اور بنگلہ دیش کی دو غیر ملکی ٹیمیں اور ہندوستان کے اعلیٰ فٹ بال ڈویژن، انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کی تمام 12 ٹیمیں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.