ETV Bharat / state

Durand Cup 2022محمڈن اسپورٹنگ کا ممبئی سٹی ایف سی سے مقابلہ آج - ڈورنڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ

ڈورنڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں میزبان محمڈن اسپورٹنگ اور ممبئی سٹی ایف سی کی ٹیمیں کل سالٹ لیک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کا امکان ہے۔Durand Cup 2022

حمڈن اسپورٹنگ کا ممبئی سٹی ایف سی سے مقابلہ آج

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 9:14 PM IST

مغربی بنگال میں مسلسل بارش اور سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے ڈورنڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں شرکت کرنے والی ٹیمیں میزبان محمڈن اسپو رٹنگ اور ممبئی سٹی ایف سی کی تیاریاں متاثر ہوئی ہے۔اس کے باوجود دونوں ٹیمں اپنی اپنی طرف سے سوفیصد بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے کے لئے پرعزم ہے۔Durand Cup 2022:Mohammadan Sporting Take On Mumbai City FC In Ist SemiFinal

حمڈن اسپورٹنگ کا ممبئی سٹی ایف سی سے مقابلہ آج

محمڈن اسپورٹنگ نے رواںڈورنڈکپ 2022 میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا ہے۔ میزبان ٹیم نے آئی ایس ایل کی فرنچائزی ٹیم کیرالہ بلاسٹرس کوتین صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں شاہانہ انداز میں داخلہ لیا جبکہ ممبئی سٹی ایف سی نے چنئی ایف سی کو شکست دے کر آخری چار میں کوالیفا ئی کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

سالٹ لیک اسٹیڈیم میں محمڈن اسپو رٹنگ اور ممبئی سٹی ایف سی کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کی امید ہے ۔ دونوں ٹیمیں مضبوط اور متوازن ہیں۔دونوں ٹیموں کو ملکی اور غیر ملکی اسٹار فٹبالروں کی خدمت حاصل ہے۔ اس سے کل کے میچ میں دونوں ٹیموں سے شاندار کھیل کی توقع کی جاس کی سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ICC T20 World Cup 2022 سمیع اور شریس ایر کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر اظہرالدین حیران

محمڈن اسپو رٹنگ کے روسی کوچ آندرے سیکوچیوا نے کہاکہ کولکاتا میں گزشتہ دو دنوں سے موسلا دھار بارش کی وجہ سے ٹیم کو پریکٹس کرنے کا موقع نہیں ملا ۔ کھلاڑیوں کو انڈور پریکٹس کرنا پڑا ہے۔ لیکن کھلاڑیوں پر اس سے زیادہ فرق پڑنے والا نہیں ہے۔کھلاڑیوں سے بہترین کارکردگی کی امید ہے۔سب کچھ امید کے مطابق رہا تو ہماری ٹیم گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ ڈورنڈ کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.