ETV Bharat / state

ڈرونڈ کپ2019:  محمڈن اسپو رٹنگ کی بڑی جیت - یکطرفہ میچ

غیرملکی فٹبالر آرٹھر کوسائی کی غیرمعمولی کارکردگی کی بدولت محمڈن اسپو رٹنگ نے انڈئن نیوی کو یکطرفہ مقابلے میں 2۔6 گول سے روند کر ڈرونڈ کپ 2019 میں بڑی جیت درج کرنے میں کامیاب رہی

ڈرونڈ کپ2019:
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 8:01 PM IST

آرتھر کوسائی کے پانچ گول کی بد ولت محمڈن اسپو رٹنگ نے انڈین نیوی کو ایک یکطرفہ میچ میں چھ کے مقابلے دوگول سے شکست دے کر ڈرونڈ کپ 2019 میں بڑی جیت در ج کی ۔ اس جیت کی بد ولت محمڈن اسپو رٹنگ کے اگلے راؤنڈ میں کوالیفا ئی کرنے کے امکان روشن ہو گیا ہے۔

ڈرونڈ کپ2019:

موہن بگان گراؤنڈ میں کھیلے گیے ڈرونڈ کپ 2019 کے گروپ سی میں محمڈن اسپو رٹنگ اور انڈین نیوی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئی۔

پہلے ہاف میں محمڈن اسپو رٹنگ کو انڈین نیوی کے خلاف سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ٹیموں کی بھر پور کوشش کے باوجود کوئی گول نہیں ہوسکا۔

دوسر ے ہاف میں محمڈن اسپو رٹنگ نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کر تے ہوئے انڈین نیوی کو آ ؤٹ کلاس کردیا۔ کھیل کے 55 ویں منٹ پر آ رتھر کوسائی نے گول کرکے محمڈن اسپو رٹنگ کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

آرتھر کوسائی نے 720 ویں ،76 ویں ،85 ویں اور 90 ویں منٹ پر لگاتارچار گول کر کے محمڈن اسپو رٹنگ کو پا نچ صفر کی ناقابل تسخیر سبقت دلائی۔ کھیل کے 61 ویں منٹ پر موڈے موسیٰ نے محمڈن اسپو رٹنگ کے لیے چھٹا گول کیا۔

انڈین نیوی کی جانب سے بریٹو نے 71 ویں اورانجوری ٹائم میں دوگول کیا۔

ڈرونڈ کپ میں محمڈن اسپورٹنگ کی بڑی جیت پر سیاسہ سفیدجرسی والی ٹیم کے شیدائیوں نے جم کر جشن منایا ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.