ETV Bharat / state

Fire Brigade Officer Murder نشے میں دھت نوجوانوں کے حملے میں فائر بریگیڈ آفیسر ہلاک - ندیا ضلع کے کرشنانگر تھانہ علاقے

ندیا ضلع کے کرشنا نگر تھانہ علاقے میں نشے میں دھت نوجوانوں نے فائر بریگیڈ کے ایک آفیسر کو چاقو مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ فائر بریگیڈ آفیسر مورتی کے وسرجن کے لئے گھاٹ کے کنارے گئے تھے ۔ Fire Brigade Officer Murder

نشے میں دھت نوجوانوں کے حملے میں فائر بریگیڈ کے آفیسر ہلاک

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 7:03 PM IST

ندیا:مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنانگر تھانہ علاقے میں نشے میں دھت نوجوانوں نے فائر بریگیڈ کے ایک آفیسر کو چاقو مارکر موت کا گھاٹ اتار دیا۔فائر بریگیڈ کے آفیسر مورتی کے وسرجن کے لئے گھاٹ کے کنارے گئے تھے ۔قتل کا واقعہ پیش آنے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Drunken Youths Murder Fire Brigade Officer In nadia In west Bengal

نشے میں دھت نوجوانوں کے حملے میں فائر بریگیڈ کے آفیسر ہلاک
نشے میں دھت نوجوانوں کے حملے میں فائر بریگیڈ کے آفیسر ہلاک

ذرائع کے توہن شبھو گھوش نام کے ایک فائر بریگیڈ کے ایک آفیسر محلے کے کلب کے زیر اہتمام کالی پوجا کے بعد مورتی وسرجین کے لئے ندی کے کنارے گئے تھے۔واپسی کے دوران محلے کے ایک کونے پر چند نوجوان شراب پی رہے تھے ۔ فائر بریگیڈ کے ایک آفیسر اور نوجوانوں کے درمیان کسی بات توتو میں میں ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:Rajnath Singh On POK پی او کے سے متعلق منظور شدہ قرار داد کو نافذ کیا جائے گا، راجناتھ سنگھ

نوجوانوں نے فائر بریگیڈ کے ایک آفیسر پر چاقو سے حملہ کر دیا ۔نوجوانوں کے حملے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔مقامی باشندوں کی مدد سے انہیں کرشنانگر محکمہ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ قتل معاملے میں ملوث نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔Drunken Youths Murder Fire Brigade Officer In nadia In west Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.