ETV Bharat / state

Drugs Seized in Kolkata کولکاتا سے کروڑوں روپے کی منشیات ضبط، تین گرفتار

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 2:21 PM IST

کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کی تیم نے دارالحکومت کولکاتا کے ایک گودام س میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران 3600 کلو گرام افیون ضبط کیا ہے۔ اس کارروائی میں تین لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ Drugs Seized In Kolkata

Drugs Seized in Kolkata
Drugs Seized in Kolkata

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے ای ایم بائی پاس کے قریب واقع آنندو پور تھانہ کے تحت گلشن کالونی سے متصل ایک گودام میں اسپیشل ٹاسک فورس کی ٹیم نے ایک خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی ۔Drugs Seized By STF In Kolkata کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے گودام میں چھاپہ ماری کے دوران 3600.7 کلو گرام افیون اور افیون کے اسٹرے کو برآمد کیا ہے۔ بین الاقوامی بازار میں اس کی کروڑوں روپے ہو سکتی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں تین لوگوں کی گرفتار کیا ہے۔

ایس ٹی ایف کی ٹیم نے بتایا کہ اس معاملے میں گرفتار افراد کی شناخت سلطان احمد،محمد کلام اور فیروز عالم کے طور پر ہوئی۔ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Rewa Road Accident مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، 15 مزدور جاں بحق، 40 زخمی

ایس ٹی ایف کے مطابق مخبروں کی جانب سے ٹھوس اطلاع ملنے کے بعد اس علاقے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی گئی ہے۔گرفتار افراد اسی علاقے کے رہنے والے ہیں ۔ان سے پوچھ گچھ کے دوران مزید اہم معلومات حاصل ہوئی ہے۔اس معلومات کی بنیاد پر آگے کی کارروائی کی جائے گی۔

واضھ رہے کہ اس سے قبل گجرات اے ٹی ایس نے خصوصی چھاپہ ماری کے دوران کولکاتا بندر گاہ سے کروڑوں روپے کی منیشات برآمد کی تھی۔اس معاملے میں بھی چند لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی تھی۔Drugs Seized By STF In Kolkata Worth Rupees 30 Crore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.