ETV Bharat / state

Driver Beaten up پوجا کا چندہ نہیں دینے پر ڈرائیور کی پٹائی، گاڑی میں توڑ پھوڑ - غیرمقیم گاڑی کے ڈرائیور کی زبردست پٹائی

جھاڑگرام ضلع کے جامبونی تھانہ علاقے میں نامعلوم افراد نے لکشمی پوجا کا چندہ نہیں دینے پر غیر مقامی گاڑی کے ڈرائیور کی زبردست پٹائی کردی۔ اس درمیان اس کی گاڑی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Driver Beaten UP

پوجا کا چندہ نہیں دینے پرڈرائیور کی پٹائی ،گاڑی میں توڑ پھوڑ

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 12:42 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے جھاڑگرام ضلع کے جامبونی تھانہ علاقے میں نامعلوم افراد نے لکشمی پوجا کا چندہ نہیں دینے پر غیر مقامی گاڑی کے ڈرائیور کی زبردست پٹائی کردی۔ اس درمیان اس کی گاڑی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ Driver Beaten UP For Not Paying Laxmi Puja Donation In jamboni

ذرائع کے مطابق جامبونی علاقے میں دوسری ریاست سے مال بردار گاڑی لے کر آنے والے محمد سجاد نام کے ڈرائیور پر لکشمی پوجا کے نام پر زبردستی چندہ وصول کرنے کی کوشش کی۔ چندہ دینے سے انکار کرنے پر مقامی شرپسندوں نے لاری کے ڈرائیور پر حملہ کر کر دیا۔ اس کی پٹائی کردی اور اس کی گاڑی میں بھی توڑ پوھوڑ کی۔ گاڑی کو معمولی نقصان بھی پہنچا۔

لاری کے ڈرائیور محمد سجاد نے کہا کہ انہوں نے ایک کلب کو دو سو روپے چندہ دیا ہے۔ ان کے پاس اس کا رسید بھی ہے۔ انہوں نے چندہ وصولی کرنے والوں کو رسید بھی دیکھایا۔ اس کے باوجود ان پر حملہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:5G services Launched وزیر اعظم مودی نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

انہوں نے مزید کہاکہ یہ لوگ پوجا کے لئے چندہ نہیں مانگ رہے تھے۔ اگر پوجا کے لئے چندہ مانگتے تو غنڈہ گردی نہیں کرتے۔ مقامی لوگ ہیں جو کھانے پینے کے لئے دوسروں کو ہدف بناتے ہیں۔
Driver Beaten UP For Not Paying Laxmi Puja Donation In jamboni

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.