ETV Bharat / state

Dozens Join Aam Aadmi Party in Malda: مالدہ میں درجنوں افراد عام آدمی پارٹی میں شامل - عام آدمی پارٹی کا پنچایت انتخابات میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو چیلنج

مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور تھانہ کے تحت رحمت پور میں درجنوں مقامی باشندوں نے ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ پنچایت انتخابات سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو دھچکا پہنچا۔ Dozens Join Aam Aadmi Party in Malda

مالدہ میں درجنوں عام آدمی پارٹی میں شامل

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 11:02 PM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں پنچایت انتخابات کو لے کر تیاریاں اور سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے۔ عام آدمی پارٹی پنچایت انتخابات میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو چیلنج دینے کے لئے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے مالدہ ضلع یونٹ نے پنچایت انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں اور لوگوں کے پاس پہنچنے کی کوشش تیز کر دی ہے اسی درمیان مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور تھانہ کے تحت رحمت پور میں درجنوں مقامی باشندوں نے ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ Dozens Join Aam Aadmi Party in Malda

عام آدمی پارٹی کے مالدہ یونٹ میں عام لوگوں کی شمولیت اختیار کرنا پنچایت انتخابات سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے لئے کسی دھچکے سے کم نہیں ہے۔عام آدمی پارٹی مالدہ ضلع کے کنوینر شریف علی نے کہا کہ پنچایت انتخابات کے مدنظر عام لوگوں سے رابطہ مہم شروع کی گئی۔ اتوار کے دن تقریب 78 لوگوں نے عام آدمی پارٹی میں شامل ہوئے۔ اس کی رفتار کم ہے لیکن آنے والے دنوں میں تیز ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mamta Banerjee Joined Dawat Iftaar: کولکاتا کارپوریشن کے دعوت افطار میں ممتا بنرجی کی شرکت

عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد جمال الدین شیخ نے کہا کہ ہمیں ایک ایسی سیاسی جماعت کی تلاش ہے جو لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کرے۔ مغربی بنگال کی عوام کو موجودہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سے بڑی امید تھی لیکن عام لوگ دس برس میں مایوس ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.