ETV Bharat / state

'راج بھون کو سیاست کے لیے استعمال نہ کریں' - گورنر جگدیپ دھنکر

وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے گورنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر سیاسی بیان بازی نہیں کرنا چاہیے۔

وزیر تعلیم پارتھیو چٹرجی نے گورنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر سیاسی بیان بازی نہیں کرنا چاہیے

author img

By

Published : Oct 12, 2020, 2:01 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں جاری سیاسی بیان بازی کے درمیان ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے ایک بار پھر گورنر جگدیپ دھنکر پر تنقید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر ریاست کا سربراہ ہوتا ہے، ریاست میں سب سے زیادہ عزت ان کی ہی ہوتی ہے۔

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ بنگال کے موجودہ گورنر ہر معاملے پر بیان بازی کرتے ہیں، اس سے ان کو ہی نقصان ہوسکتا ہے۔

پارتھو چٹرجی کے مطابق گورنر کو منیش شکلا قتل معاملے سے متعلق بیان بازی نہیں کرنی چاہیے تھی۔

وزیر تعلیم پارتھیو چٹرجی نے گورنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر سیاسی بیان بازی نہیں کرنا چاہیے
وزیر تعلیم پارتھیو چٹرجی نے گورنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر سیاسی بیان بازی نہیں کرنا چاہیے

ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی نے مزید کہا کہ گذشتہ روز بی جے پی کی ریلی کے دوران جو کچھ بھی ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے حامی ریلی کے دوران ہتھیار لائے تھے جبکہ سرعام ہتھیار لے کر گھومنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی، اس لیے اس پر کسی کو سیاست کرنے کی کیا ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ الزام تراشی سے کچھ ہونے والا نہیں ہے، پولیس دائرے میں رہ کر کارروائی کررہی ہے۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ سیاسی بیان بازی سے کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.