ETV Bharat / state

ضلع مجسٹریٹ مرکزی فورسز کی تعداد بتانے ناکام

ضلع مجسٹریٹ باراسات، دمدم اور بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقوں میں کتنی مرکزی فورسز کی کمپنیاں تعینات کی جائیں گی اس کا اعداد و شمار بتانے میں ناکام رہی۔

ضلع مجسٹریٹ مرکزی فورسز کی تعداد بتانے ناکام
author img

By

Published : May 18, 2019, 2:57 PM IST

مغربی بنگال کے نو پارلیمانی حلقوں میں انتخابات سے قبل شمالی 24 پرگنہ ضلع مجسٹریٹ انترااچاریہ پریس کانفرنس کرکے بری طرح پھنس گئی۔
پریس کانفرنس کے دوران ضلع مجسٹریٹ انترا اچاریہ سے سوال کیا گیا ہے کہ عام انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے مغربی بنگال میں مرکزی فورسز کی کتنی کمپنیاں تعینات کی جارہی ہیں۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہاکہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ کتنی کمپنیوں کو تعینات کی جا رہی ہے مگر سب کچھ ٹھیک ہے۔
انتخابات سے قبل قبل کتنے لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے اور کتنے روپے ضبط کیے جانے کے سوال پر ضلع مجسٹریٹ کاکہناہے کہ میرے پاس درست اعداد و شمار نہیں ہے۔سینکڑوں کو لوگوں کوگرفتار کیاگیاہے جبکہ کروڑوں رو پے ضبط کیے گئے۔ضلع مجسٹریٹ کا یہ عددشمار ریکارڈ کے بالکل الٹا تھا۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہاکہ آخری مرحلے کی پولنگ کے لیے تمام بوتھوں پر مرکزی فورسز کے جوان تعینات ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.