ETV Bharat / state

بی جے پی کے سلی گوڑی ضلع صدر کی سڑک حادثہ میں موت - مغربی بنگال خبر

مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سلی گوڑی کے ضلع صدر ابھیجیت چودھری کی مرشدآباد میں کار حادثے میں موت ہو گئی۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 3:12 PM IST

حادثہ اس وقت پیش آیا جب چودھری دوسری بار سلی گوڑی کے ضلع صدر بنائے جانے کے بعد کے کچھ گھنٹوں بعد کولکاتا کے پارٹی دفتر سے گھر واپس آ رہے تھے۔

جمعہ دیر رات بهرام پور میں نیشنل ہائی وے -34 پر سامانوں سے بھرے ایک ٹرک سے چودھری کی گاڑی میں ٹکر مار دی۔

حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے بی جے پی لیڈر کو گاڑی سے باہر نکالا اور مرشدآباد میڈیکل کالج اور اسپتال میں داخل کرایا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

موقع پر موجود عینی شاہدین نے بتایا کہ بی جے پی لیڈر کی موقع پر ہی موت ہو گئی تھی۔ حادثے میں گاڑی کے ڈرائیور اور دیگر مسافروں کو بھی چوٹیں آئی ہیں۔

چودھری طلباکونسل کے سابق رہنما تھے اور وہ 2017 میں بی جے پی میں شامل ہوئے تھے جس کے بعد انہیں پارٹی کا سلیگڑی ضلع صدر منتخب کیا گیا تھا۔

کولکتہ میں جمعہ کو بی جے پی کے اجلاس کے بعد انہیں دوسری مرتبہ ضلع صدر بنایا گیا تھا

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.