ETV Bharat / state

ڈینگو کے سبب خاتون کانسٹیبل کی موت - خاتون کانسٹیبل

کولکاتا اور اس کے اطراف میں ڈینگو کے سبب ایک اور موت ہوگئی۔ اس مرتبہ ایک خاتون پولیس کانسٹبل بچے کوجنم دینے کے بعد چل بسی۔

ڈینگو کے سبب خاتون کانسٹیبل کی موت
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 3:26 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا اوراس کے اطراف میں ڈینگو کا قہر جاری ہے۔کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی تمام ترکوششوں کے باوجود ڈینگو کا قہرجاری ہے۔

چند روز قبل کولکاتااور اس کے اطراف میں کولکاتا میویسپل کارپوریشن کے ملازم کی موت ہوئی تھی۔اس کے بعد ندھان نگر تھانہ علاقے کی رہنے والی خاتون کانسٹیبل بچے کوجنم دینے کے بعد چل بسی۔

رانو رائے سرکار نام کی ایک خاتون کانسٹبل کالی پوجا کے دوران ڈینگو میں مبتلا ہوئی تھی۔انہیں وی ایم بائی روڈ کے قریب واقع نجی ہستپال میں داخل کرایا گیاتھا۔وہ حاملہ بھی تھی۔

ذرائع کے مطابق خون کے نمونے کی جانچ کے بعد ان کے ڈینگو میں مبتلا ہنے کی تصدیق ہوئی تھی۔

ڈاکٹروں کے مطابق خاتون حاملہ ہونے کے ساتھ ساتھ ڈینگو میں بھی مبتلا تھیں ۔ انہیں بچانے کی پھر پور کوشش کی گئی۔ ان کی جان بچانے کے لیے 30 سے 35 بوتل خون کااستعمالن کیاگیا ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ڈاکٹروں کی تمام تر کوششوں کے باوجود وہ ان کی موت ہو گئی ۔اس پر افسوس ہے ۔

بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے وارڈنمبر 18 میں ڈینگو کے سبب یہ پہلی موت ہے ۔اس واقعہ کے بعد کارپوریشن ڈینگو کو جڑسے ختم کرنے کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.