ETV Bharat / state

Demand for Sinhali Language: قاضی نذرالاسلام یونیورسٹی میں سنتھالی زبان شعبے کا مطالبہ

آدیواسی اسٹوڈنٹس فارم کے اراکین نے قاضی نذرالاسلام یونیورسٹی Qazi Nazarul Islam University میں سنتھالی زبان شعبے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریلی کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں آدیواسی نوجوانوں نے شرکت کی۔

Qazi Nazarul Islam University
Qazi Nazarul Islam University
author img

By

Published : May 14, 2022, 2:12 PM IST

بردوان، مغربی بنگال: بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول میں واقع قاضی نذرالاسلام یونیورسٹی Qazi Nazarul Islam University میں سنتھالی زبان کے شعبے کو کھولنے کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑنے لگا ہے. Demand for Sinhali Language. آدیواسی اسٹوڈنٹس فارم کے اراکین نے قاضی نذرالاسلام یونیورسٹی میں سنتھالی زبان شعبے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریلی کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں آدیواسی نوجوانوں نے شرکت کی. Demand for Sinhali language department in Qazi Nazar-ul-Islam University.

ریلی میں شرکت کرنے والے آدیواسی نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے کہا کہ سنتھالی زبان کے حق میں ریلی کے انعقاد کرنے کا مقصد انتظامیہ کو پیغام دینا تھا کہ اس قدم زبان کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا ہے. آدیواسی نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران سنتھالی زبان کی اہمیت اور اسے پڑھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے.آدیواسی اپنی زبان کو لے کر فکر مند ہیں. انہوں نے کہا کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سنتھالی زبان شعبے کے نہیں ہونے کی وجہ سے آدیواسی نوجوان آگے کی پڑھائی مکمل نہیں کر پاتے ہیں. ہمارے لئے یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

آدیواسی اسٹوڈنٹس فارم کی جانب سے قاضی نذرالاسلام یونیورسٹی میں سنتھالی زبان شعبہ کھولنے کے ساتھ ساتھ دیگر مطالبات کو لے کر ضلع مجسٹریٹ کو عرضداشت پیش کیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.