ETV Bharat / state

Shia Sunni Meeting کولکاتا میں شیعہ سنی اتحاد کولے کر کانفرنس - امت مسلمہ کے درمیان اتحاد

کولکاتا میں ایران سے آئے شیعہ وفد نے یہاں سنی وفد سے ملاقات کی اور دونوں فرقوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کے موضوع پرایک اہم کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ میٹنگ میں شیعہ سنی اتحاد پرزوردیا گیاShia Sunni meeting

کولکاتا میں شیعہ سنی اتحاد کولے کر کانفرنس

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 1:22 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں سنی اور ایرانی شیعہ وفد نے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کو لے کر تبادلہ خیال کیا اور اسلام فوبیا کے موضوع مباحثے کا اہتمام کیا گیا جس بھارت اور ایران کے دانشوروں،عالم دین نے شرکت کی۔Deligates From Iran Came To Kolkata For Shia-Sunni meeting

کولکاتا میں شیعہ سنی اتحاد کولے کر کانفرنس
کولکاتا میں شیعہ سنی اتحاد کولے کر کانفرنس

شیعہ سنی اتحاد پر ہونے والی کانفرنس میں تمام عالم دین نے آپسی نااتفاقی اور دوریوں کو مٹا کر مضبوط اتحاد کے قیام پر زوردیا۔شیعہ سنی اتحاد کو موجودہ وقت کی سب سے اہم ضرورت قراردیا۔

کانفرنس میں دونوں مسلک عالم دین نے کہا کہ لفظ اسلام فوبیا چند لوگوں کی ایجاد ہے۔اس لفظ کے ذریعہ عالم اسلام کو ہدف بنانے کی سازش کی جا رہی ہے حالانکہ حقیقت میں اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام فوبیا کے درمیان چند لوگ ایسے بھی ہیں جو مسلمانوں کے ساتھ ہر وقت رہے۔مسلمان بھی ان لوگوں کے ساتھ رہ کر یہ ثابت کیا کہ اسلام میں دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ساتھ حسین سلوک کرنے کی ہدایت ہے۔ مسلمان اس پر سختی سے عمل کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Teacher Message to Save Environment اسکول ٹیچر کی35 برسوں سے ماحولیات کو بچانے کے لئے شجرکاری مہم

جمعیت علمائے ہند مغربی بنگال کے صدر اورترنمول کانگریس کی قیادت والی حکومت میں وزیر صدیق اللہ چودھری نے کہا کہ ایران کی دعوت ہندوستان سے ایک وفد تہران گیا تھا۔بہارتی وفد ایران کے عالم دین کو بھارت آنے کی دعوت دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اسی دعوت پر ایران کا ایک وفد کولکاتا کے دورے پر آیا ہے۔اس دورے کا ایک اہم مقصد شیعہ سنی اتحاد کو مضبوط بنانا ہے۔اس اتحاد کی بدولت اسلام فوبیا کے نام پر نفرت پھیلانے کی کوشش کرنے والوں کا سر کچلا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.