کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں منعقدہ چوتھی ڈیف پریمیرلیگ کا شاندار اختتام ہوا۔بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن فار دی ڈیف نے ٹورنامنٹ کو زبردست کامیاب قرار دیا ہے۔ اس سے قبل ڈیف چنئی بلاسٹرس ٹیم نے بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن فار دی ڈیف (بی سی اے ڈی ) کے تعاون سے کولکتہ میں منعقد ہونے والی انڈین ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن (آئی ڈی سی اے) کی چوتھی ڈیف انڈین پریمیئر لیگ جیت لی ہے۔
-
Final-Sai Akash, Captain of Deaf Chennai Blasters) given Champion Trophy award with Mr. Satyen Sanghvi, Sandeep Agarwal, CFO, Emami Agrotech, Mr. Dewang Gandhi, Former Indian Player, Roma Balwani, CEO of IDCA, Mr. Sumit Jain, President of IDCA & Mr. Ajay Kumar, Secretary @BCCI pic.twitter.com/4fkdfH4NAN
— INDIAN DEAF CRICKET ASSOCIATION (IDCA)🇮🇳 (@indian_deaf) April 28, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Final-Sai Akash, Captain of Deaf Chennai Blasters) given Champion Trophy award with Mr. Satyen Sanghvi, Sandeep Agarwal, CFO, Emami Agrotech, Mr. Dewang Gandhi, Former Indian Player, Roma Balwani, CEO of IDCA, Mr. Sumit Jain, President of IDCA & Mr. Ajay Kumar, Secretary @BCCI pic.twitter.com/4fkdfH4NAN
— INDIAN DEAF CRICKET ASSOCIATION (IDCA)🇮🇳 (@indian_deaf) April 28, 2023Final-Sai Akash, Captain of Deaf Chennai Blasters) given Champion Trophy award with Mr. Satyen Sanghvi, Sandeep Agarwal, CFO, Emami Agrotech, Mr. Dewang Gandhi, Former Indian Player, Roma Balwani, CEO of IDCA, Mr. Sumit Jain, President of IDCA & Mr. Ajay Kumar, Secretary @BCCI pic.twitter.com/4fkdfH4NAN
— INDIAN DEAF CRICKET ASSOCIATION (IDCA)🇮🇳 (@indian_deaf) April 28, 2023
فائنل میچ 27 اپریل کو ڈیف بنگلور بادشاہ اور ڈیف چنئی بلاسٹرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں ڈیف بنگلور بادشاہ کی ٹیم کو ڈیف چنئی بلاسٹرز کی ٹیم نے 152 رنز سے شکست دی۔ ڈی ایل ایس طریقہ سے میچ کو 13 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ میچ کے بعد، شرکاء کو مرلن رائز، اسپورٹس سٹی، کلب پویلین کرکٹ گراؤنڈ، راجرہاٹ، کولکتہ، مغربی بنگال میں خوش آمدید کہا گیا۔
بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن فار دی ڈیف نے کہا کہ ٹورنامنٹ کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کی جا ر ہی ہے ۔ٹورنامنٹ کو عوام کے درمیان مقبول بنانے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ شائقین کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں میدانوں تک لانے کے لئے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ کا یہ چوتھا ایڈیشن تھا، مستقبل میں ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی تعداد میں مزید اضافہ کیا جائے گا تاکہ ٹورنامنٹ طول ہو سکے۔
یہ بھی پڑھیں:Wrestlers Protest نیرج چوپڑا کا احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت میں ٹویٹ، کہا ایتھلیٹس کا سڑکوں پر اترنا افسوسناک
ان کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے۔انہیں مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی جاتی ہے۔