ETV Bharat / state

طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک

مغربی بنگال کے ساحلی اضلاع میں آنے والے سمندری طوفان 'بلبل' میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور تقریبا 21 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔

طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 10:53 AM IST

مغربی بنگال کی حکومت نے طوفان سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں آج وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا ہوائی سروے کرنے کا بھی امکان ہے۔

طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک
طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک

سرکاری رپورٹز کے مطابق شمالی 24 پرگنہ ضلع میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے اور یہ ہلاکت خیز طوفان اس کے بعد پڑوسی ملک بنگلہ دیش سے ٹکرایا جس میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک
طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک

دریں اثنا، وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ممتا بنرجی سے بات کی اور مرکز سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک
طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک

وہیں ریاست اڑیشہ میں طوفان 'بلبل' کی وجہ سے تیز بارش اور تیز رفتار ہوائیں چلنے کی وجہ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔

طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک
طوفان 'بلبل' سے متعدد افراد ہلاک

دونوں ممالک نے متاثر جنوبی ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے، ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کردیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام تک طوفان کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ انہوں نے آگاہ کیا ہے کہ عام لوگ بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں اور میونسپل اداروں کی ہدایات پر پوری طرح عمل کریں۔

Intro:Body:

cyclone bulbul: Several killed, over 21 lakh people evacuated as storm wreaks havoc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.