ETV Bharat / state

گاندھی کے مجسمہ پر گولی چلانے والوں کو سزا دینے کامطالبہ - شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس

کانگریس پارٹی کے کارکنان نے گزشتہ 30 جنوری کو مہاتما گاندھی کی تصویر پر گولی چلانے والے لوگوں کے سخت سزا دینے کے مطالبے کےلیے دارالحکومت جے پور کے گاندھی سرکل میں احتجاج کیا گیا۔

author img

By

Published : Feb 5, 2019, 8:05 AM IST

احتجاج کرنے والے کانگریس کے وزرا اور نمائندوں کا کہنا تھا کہ جہاں ایک طرف پورا بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے لوگ مہاتما گاندھی کی عزت کرتے ہیں ،وہیں ہمارے ملک بھارت میں اس طرح کی حرکت شرمندگی کا باعث بن سکتی ہے۔

undefined

موجودہ حکومت میں وزیر بی ڈی کلہ نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ جب سے مرکز میں بی جے پی حکومت آئی ہے تب سے مہاتما گاندھی کو کسی نہ کسی طرح سے پریشان کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس نے مہاتما گاندھی کو نوٹوں پر بٹھانے کا کام کیا تو وہیں بی جے پی نے صفائی کے نام پر گاندھی جی کی بے حرمتی کی ہے۔

انھوں نے سی بی آئی اور ممتا حکومت کے سوال پر کہا کہ جس طرح سے مرکزی حکومت سی بی آئی پر اپنی زور آزمائی کر رہی ہے وہ کافی غلط ہے۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.